تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بازاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بازاری کے معانیدیکھیے
بازاری کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بازار سے منسوب، بازار کا
- بازار والا، دکاندار
- عام لوگ، بازار کے بیٹھنے اٹھنے والے، عوام، راہگیر
- اوہاش، شہدا، بدمعاش، آوارہ
- عامیانہ یا سوقیانہ، مبتذل، خواص کی نظر میں تہذیب س گرا ہوا
- رائج الوقت
- عام، معملولی، غیر معتبر
- کسبی، پیشہ کمانے والی (عورت)
شعر
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاں
کیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
چھوٹی چھوٹی باتوں کو بھی اتنا سجا کر لکھتے ہو
ایسے ہی تحریر رہی تو بازاری ہو جاؤ گے
بڑے آدرش ہیں باتوں میں لیکن
وہ سارے کام بازاری کرے ہے
English meaning of baazaarii
Adjective, Masculine
- belonging to the market
- market person
- low, vulgar
- ordinary, cheap, common
- relating to the market
बाज़ारी के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जो बहुत अच्छा या बढ़िया न हो, बाजारू साधारण
- बाजार-संबंधी। बाजार का
- बाज़ार का, बाज़ार से सम्बन्ध रखने वाला लोफ़र, कमीना, अगर स्त्री के लिए हो तो वेश्या
- बाज़ार का, बाज़ार से सम्बन्ध रखने वाला लोफ़र, कमीना, अगर स्त्री के लिए हो तो वेश्या
بازاری کے قافیہ الفاظ
بازاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بازاری)
بازاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔