تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باوْ کے گھوڑے پَر چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

باوْ کے گھوڑے پَر چَڑھنا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

باوْ کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَر

نہایت تیز رفتار ، عجلت میں ، تیز تیز ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر آنا

بہت تیز آنا ، ہوا کی مانند تیزی سے آنا ، بہت جلد پہنچنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر آنا

۔ بہت تیز آنا۔تیزی سے چلنا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر بھاگنا

تیزی سے گزرنا ، جلد بیتنا (وقت وغیرہ) ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر جانا

بہت تیزی سے جانا ، تیز تیز قدموں سے چلنا نیز ّ ُ تصور میں سفر کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر چَلنا

۔تیزی سے چلنا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار

ہوا کی طرح تیزی سے ، برق رفتاری سے ، فوراً ۔

باوْ کے گھوڑے پَر اُڑنا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار آنا

۔ تعجیل میں آنا۔ بہت تیزی سے آنا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر سوار آنا

ہوا کی طرح اُڑتا ہوا آنا ؛ فوراً آنا ، جلدی آنا ، ترت آنا ؛ تعجیل میں آنا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہے

اپنے کہے کا ہے ، کسی کی نہیں مانتا ، جلد باز ہے ، متکبر ہے ۔

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑنا

تیز تیز چلنا ، تیز رفتاری سے جانا نیز اترانا ، گھمنڈ دکھانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑانا

تیزی سے بھگانا ، تیز دوڑانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہیں

بہت عجلت میں ہیں ، جلدی میں ہیں ۔

باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

باو کے گھوڑے پَر سَوار

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں باوْ کے گھوڑے پَر چَڑھنا کے معانیدیکھیے

باوْ کے گھوڑے پَر چَڑھنا

baav ke gho.De par cha.Dhnaaबाव के घोड़े पर चढ़ना

محاورہ

باوْ کے گھوڑے پَر چَڑھنا کے اردو معانی

  • بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا
  • نہایت جلدی کرنا، نہایت تیز رفتار، تند و چست و چالاک ہونا، زُود رفتار و پر اضطرار ہونا، جلد باز ہونا، جلدی مچانا
  • ہوا میں اُڑنا، ہوائی جہاز میں سفر کرنا
  • متکبر ہونا، غرور کرنا، گرم مزاج ہونا، تکبر میں ہونا

बाव के घोड़े पर चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • बहुत आतुरता में होना, अत्यधिक जल्दी में होना
  • अत्यधिक शीघ्रता करना, अधिक तीव्र चाल, चुस्त-व-चालाक होना, तेज़ चाल एवं उत्सुक्तापुर्ण होना, जल्द-बाज़ होना, जल्दी मचाना
  • हवा में उड़ना, हवाई जहाज़ में यात्रा करना
  • घमंडी होना, घमंड करना, ज्वलंतशील स्वभाव होना, अहंकार में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باوْ کے گھوڑے پَر چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باوْ کے گھوڑے پَر چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words