تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

حَیاتِ جاوید

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کَرنا کے معانیدیکھیے

بات کَرنا

baat karnaaबात करना

محاورہ

بات کَرنا کے اردو معانی

  • گفتگو کرنا، منھ سے بولنا
  • لب کشائی کرنا
  • عملی قدم اٹھانا، کام انجام دینا، (عموماً ضمیر کے ساتھ مستعمل)
  • نکتہ چینی کرنا، چون و چرا کرنا
  • شادی کا پیام دینا، بیاہ کی تاریخ طے کرنا
  • شکوہ کرنا، گلہ کرنا
  • مارنا، خبر لینا (عموماً سے کے ساتھ مستعمل)

English meaning of baat karnaa

बात करना के हिंदी अर्थ

  • बात-चीत करना, मूँह से बोलना
  • मुँह खोलना, बोलना
  • कार्य संबंधित क्रिया करना, कार्य परिणाम को पहुँचना
  • आलोचना करना, विवाद करना
  • शादी का पयाम देना, विवाह की तारीख़ निश्चित करना
  • शिकवा शिकायत करना, गिला करना
  • मारना, ख़बर लेना, (आम तौर पर से के साथ प्रयुक्त) जैसे: उसे काम करते में छेड़ा जाये तो वह थप्पड़ से बात करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone