تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باٹ" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں باٹ کے معانیدیکھیے

باٹ

baaTबाट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

باٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے
  • لوہے یا پتھ کے گھڑے ہوئے یا ان کےگھڑے ہوئے ٹکڑے جو اشیا کو تولنے کے لیے ترازو وغیرہ کے ایک پلڑے میں رکھے جاتے ہیں، بان٘ٹ، بٹّا

اسم، مؤنث

  • راہ، راستہ (گاہے ترکیب میں مستعمل)

English meaning of baaT

Noun, Masculine

  • a mass of metal used to measure or determine weight, measure of weight
  • path, route, way, track, footpath, road
  • weight

बाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तराज़ू पर चीज़ें तौलने का बटखरा, बट्टा
  • रास्ता, मार्ग, पथ
  • पत्थर का वह टुकड़ा जिससे सिल पर कोई चीज पीसी जाय

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बटने का भाव, रस्सी आदि में पड़ी हुई ऐंठन, बटन, बल

باٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone