تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاپ چُھپائے نا چُھپے جَیسے لَہْسَن کی باس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ چُھپائے نا چُھپے جَیسے لَہْسَن کی باس کے معانیدیکھیے
پاپ چُھپائے نا چُھپے جَیسے لَہْسَن کی باس
paap chhupaa.e naa chhupe jaise lahsan kii baas•पाप छुपाए ना छुपे जैसे लह्सन की बास
نیز - پاپ چُھپائے نہ چُھپے جَس لَہْسَن کی باس
ضرب المثل
پاپ چُھپائے نا چُھپے جَیسے لَہْسَن کی باس کے اردو معانی
- برا کام کبھی چھپا نہیں رہتا
- جس طرح لہسن کی بو نہیں چھپتی اسی طرح گناہ نہیں چھپایا جا سکتا
- گناہ ظاہر ہو کر رہتا ہے
पाप छुपाए ना छुपे जैसे लह्सन की बास के हिंदी अर्थ
- बुरा काम कभी छिपा नहीं रहता
- जिस प्रकार लह्सन की गंध नहीं छुपती उसी प्रकार पाप नहीं छुपाया जा सकता
- पाप प्रकट हो कर रहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاپ چُھپائے نا چُھپے جَیسے لَہْسَن کی باس)
پاپ چُھپائے نا چُھپے جَیسے لَہْسَن کی باس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔