تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ" کے متعقلہ نتائج

بارُو

ریت ، بالو.

بارُوتی

باروت (رک) سے منسوب.

بارُوُدی

بارود سے متعلق، جس میں آتش گیر مادہ ہو، آتش گیر مادہ سے بنا ہوا

بارُوْد

gunpowder, firecrackers

بارُوت

گندھک، شورے اور کوئلے وغیرہ کا آتشگیر سفوف جو آتشیں اسلحہ نیز آتشبازی میں استعمال کیا جاتا ہے، بارود

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ

شکر جو ریت کی طرح بھر بھری اور دھوپ کی طرح سفید ہوتی ہے ، چپ سے زیادہ میٹھی نہیں ہوتی ، خموشی کی تعریف کے موقع پر مستعمل.

بارُوت مِزاج

جو بات بات پر غصے سے مشتعل ہو جائے، باروت کا پتلا

بارُود مِزاج

جو بات بات پر غصے سے مشتعل ہو جائے، باروت کا پتلا

بارُوت خانَہ

وہ مقام جہاں باروت بنتی ہے

بارُود خانَہ

وہ مقام جہاں بارود بنتی ہے

بارُودی سُرَنْگ

landmine

بارُوت اُڑْنا

باروت کا آگ لگتے ہی بھک سے جل جانا.

بارُود اُڑْنا

باروت کا آگ لگتے ہی بھک سے جل جانا

بارُوت کا پُتْلا

جو بات بات پر غصے سے مشتمل ہو جائے، بارود مزاج

بارُود کا پُتْلا

جو بات بات پر غصے سے مشتمل ہو جائے، بارود مزاج

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بارُود میں آگ لَگانا

instigate, provoke

بارُوت کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

بارُود کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

بارُوت پَر دَھر کَر اُڑانا

کسی کو باروت میں ڈالنا اور آگ کھا کر جلا دینا

بارُود ہونا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُوت ہونا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُود پَر دَھر کَر اُڑانا

کسی کو باروت میں ڈالنا اور آگ کھا کر جلا دینا

بارُود بَنْنا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُوت بَنْنا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

گَھر بارُو

۔ صفت۔ ۱۔وہ شخص جو گھر اور عیال واطفال رکھتاہو۔ ۲۔(کنایۃً معتمد۔ قابل اعتبار۔

با رُسُوخ

اثر رکھنے والا شخص، حکام یا بڑے لوگوں سے تعلقات رکھنے والا جس کا کہا لوگ مانیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ کے معانیدیکھیے

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ

baaruu jaisii bhurbhurii dhaulii jaise dhuup miiThii aisii kuchh nahii.n jaise miiThii chuupबारू जैसी भुरभुरी धौली जैसे धूप मीठी ऐसी कुछ नहीं जैसे मीठी चूप

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ کے اردو معانی

  • شکر جو ریت کی طرح بھر بھری اور دھوپ کی طرح سفید ہوتی ہے ، چپ سے زیادہ میٹھی نہیں ہوتی ، خموشی کی تعریف کے موقع پر مستعمل.

Urdu meaning of baaruu jaisii bhurbhurii dhaulii jaise dhuup miiThii aisii kuchh nahii.n jaise miiThii chuup

  • Roman
  • Urdu

  • shukr jo riit kii tarah bhar bharii aur dhuup kii tarah safaid hotii hai, chup se zyaadaa miiThii nahii.n hotii, Khamoshii kii taariif ke mauqaa par mustaamal

बारू जैसी भुरभुरी धौली जैसे धूप मीठी ऐसी कुछ नहीं जैसे मीठी चूप के हिंदी अर्थ

  • शुक्र जो रीत की तरह भर भरी और धूप की तरह सफ़ैद होती है, चुप से ज़्यादा मीठी नहीं होती, ख़मोशी की तारीफ़ के मौक़ा पर मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بارُو

ریت ، بالو.

بارُوتی

باروت (رک) سے منسوب.

بارُوُدی

بارود سے متعلق، جس میں آتش گیر مادہ ہو، آتش گیر مادہ سے بنا ہوا

بارُوْد

gunpowder, firecrackers

بارُوت

گندھک، شورے اور کوئلے وغیرہ کا آتشگیر سفوف جو آتشیں اسلحہ نیز آتشبازی میں استعمال کیا جاتا ہے، بارود

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ

شکر جو ریت کی طرح بھر بھری اور دھوپ کی طرح سفید ہوتی ہے ، چپ سے زیادہ میٹھی نہیں ہوتی ، خموشی کی تعریف کے موقع پر مستعمل.

بارُوت مِزاج

جو بات بات پر غصے سے مشتعل ہو جائے، باروت کا پتلا

بارُود مِزاج

جو بات بات پر غصے سے مشتعل ہو جائے، باروت کا پتلا

بارُوت خانَہ

وہ مقام جہاں باروت بنتی ہے

بارُود خانَہ

وہ مقام جہاں بارود بنتی ہے

بارُودی سُرَنْگ

landmine

بارُوت اُڑْنا

باروت کا آگ لگتے ہی بھک سے جل جانا.

بارُود اُڑْنا

باروت کا آگ لگتے ہی بھک سے جل جانا

بارُوت کا پُتْلا

جو بات بات پر غصے سے مشتمل ہو جائے، بارود مزاج

بارُود کا پُتْلا

جو بات بات پر غصے سے مشتمل ہو جائے، بارود مزاج

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بارُود میں آگ لَگانا

instigate, provoke

بارُوت کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

بارُود کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

بارُوت پَر دَھر کَر اُڑانا

کسی کو باروت میں ڈالنا اور آگ کھا کر جلا دینا

بارُود ہونا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُوت ہونا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُود پَر دَھر کَر اُڑانا

کسی کو باروت میں ڈالنا اور آگ کھا کر جلا دینا

بارُود بَنْنا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُوت بَنْنا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

گَھر بارُو

۔ صفت۔ ۱۔وہ شخص جو گھر اور عیال واطفال رکھتاہو۔ ۲۔(کنایۃً معتمد۔ قابل اعتبار۔

با رُسُوخ

اثر رکھنے والا شخص، حکام یا بڑے لوگوں سے تعلقات رکھنے والا جس کا کہا لوگ مانیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone