تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارُوت میں شِتابَہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارُوت میں شِتابَہ لَگانا کے معانیدیکھیے
بارُوت میں شِتابَہ لَگانا کے اردو معانی
-
اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا
مثال - یہ بڑی بیگم کی گنجی ماما . . . باروت میں شتابے لگاتی ہے، بڑھیا ہے، بلا ہے۔
बारूत में शिताबा लगाना के हिंदी अर्थ
-
उकसाना, उभारना, मुश्तइल करना, उत्तेजित करना
उदाहरण - यह बड़ी बेगम गंजी मामा...बारूत में शिताबे लगाती है, बढ़िया है, बला है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارُوت میں شِتابَہ لَگانا)
بارُوت میں شِتابَہ لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔