تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارِش کے معانیدیکھیے
بارِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
مینھ، برسات، باراں
مثال - میں دیکھ رہا ہوں کہ تمھارے گھروں پر بارش کی طرح فتنے برس رہے ہیں
- مینھ برسنے یا برسانے کا عمل
- برسات کا موسم
- برسات کا پانی، بارش کا پانی
- بادلوں سے لگاتار گرنے والی پانی کے قطرے، پانی کی پھوہار، بوچھار
- کسی کیفیت یا شے کا کسی پر بہتات کے ساتھ نزول
شعر
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں
پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
پیاسو رہو نہ دشت میں بارش کے منتظر
مارو زمیں پہ پاؤں کہ پانی نکل پڑے
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
English meaning of baarish
बारिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
بارِش کے مترادفات
بارِش کے قافیہ الفاظ
بارِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِش)
بارِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔