تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارگہہ حسن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارگہہ حسن کے معانیدیکھیے
بارگہہ حسن کے اردو معانی
- سامعین میں خوبصورتی، دربار کا حسن، ایوان کا حسن، محل کی خوبصورتی، گھر کا حسن
شعر
مرا وجود مجسم خلوص تھا ناصرؔ
میں پھر بھی بارگہہ حسن کے عتاب میں تھا
اے دلؔ اس بارگہہ حسن میں ہوں جب سے مقیم
عشق شاید کہ مری طبع رواں رقص میں ہے
کبھی چھوٹوں سے بڑے کام نکل جاتے ہیں
میل رکھ بار گہہ حسن کے دربانوں سے
English meaning of baargah-e-husn
- presence, in the audience of beauty
बारगह-ए-हुस्न के हिंदी अर्थ
- सौंदर्य के दर्शकों में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارگہہ حسن)
بارگہہ حسن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔