تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارہ ماسا" کے متعقلہ نتائج

ماسا

وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.

ماسَہ

رک : ماشَہ

ماسارِیقی

ماساریقا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماساریقا کا .

ماسارِیقا

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

ماسارِیقَہ

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

ماسارِیق

ماساریقا (رک) کی جمع .

ماساوَرْت

وہ بھونری جو گھوڑے کی ناک کے نتھنوں پر ہوتی ہے اور سخت معیوب خیال کی جاتی ہے ، اس گھوڑے کا مالک مغرور و متکبر ہو جاتا ہے .

ماسا مالی سُوتی

گھوڑوں کے دلالوں کی اصطلاح میں پچیس روپے .

ماسار

درخت .

ما صاحَب

ماں صاحبہ.

لان٘گ ماسا

(چابک سوار) ایک سو روپے

پَنچ ماسَہ

کوئل

دَہْ ماسَہ

ایک گھاس جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصَوں میں اور دکھن وغیرہ کے بہت سے ملکوں میں پیدا ہوتی ہے زمین پر بِچھی ہوئی اور خاردار جَواسے کی طرح ہوتی ہے، بھول خار کے اُوپر لگتا ہے

نو ماسا

۔ دیکھو نو۔

آٹھ ماسا

رک: آٹھ ماسا.

چَو ماسا

برسات کے مہینے سے متعلق، برسات کے چار مہینے، برسات

اَٹھ ماسا

۰۱ وہ بچہ جو حمل کے آٹھوین مہینہ پیدا ہو

نَو ماسَہ

ایک رسم جو حمل کے نویں مہینے میں ادا کی جاتی ہے ، سسرال والے پنجیری بنا کے تقسیم کرتے ہیں اور دلہن والے چیزیں دولھا کے گھر لے جاتے ہیں بعض جگہ نوماسا کی گود بھری جاتی ہے

چَو ماسَہ

برسات کے مہینے سے متعلق ، برسات کے چار مہینے ، برسات .

بارَہ ماسَہ

a Hindi verse of twelve stanzas describing the characteristic changes of the season and scenery of twelve months

کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے

ناواقف کو کھانا کھلا دیجیے مگر گھر میں رہنے کو جگہ نہ دیجیے.

سَت مانسا

سات مہھنے کا (والا) ، وہ بچّہ جو ساتویں مہینے پیدا ہو ؛ وہ رسم جو پہلے استقرارِ حمل کے ساتوی مہینے میں ادا کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بارہ ماسا کے معانیدیکھیے

بارہ ماسا

baarah-maasaaबारहमासा

اصل: ہندی

Urdu meaning of baarah-maasaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of baarah-maasaa

Noun, Masculine

  • a genre of poetry in which separated beloved expresses her ardour with references to seasons

बारहमासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विरह प्रधान लोकगीत, वह पद्य या गीत जिसमें बारह महीनों की प्राकृतिक विशेषताओं का वर्णन किसी विरही या विरहिणी के मुँह से कराया गया हो, वर्ष भर के बारह मास में नायक-नायिका की श्रृंगारिक विरह एवं मिलन की क्रियाओं के चित्रण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماسا

وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.

ماسَہ

رک : ماشَہ

ماسارِیقی

ماساریقا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماساریقا کا .

ماسارِیقا

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

ماسارِیقَہ

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

ماسارِیق

ماساریقا (رک) کی جمع .

ماساوَرْت

وہ بھونری جو گھوڑے کی ناک کے نتھنوں پر ہوتی ہے اور سخت معیوب خیال کی جاتی ہے ، اس گھوڑے کا مالک مغرور و متکبر ہو جاتا ہے .

ماسا مالی سُوتی

گھوڑوں کے دلالوں کی اصطلاح میں پچیس روپے .

ماسار

درخت .

ما صاحَب

ماں صاحبہ.

لان٘گ ماسا

(چابک سوار) ایک سو روپے

پَنچ ماسَہ

کوئل

دَہْ ماسَہ

ایک گھاس جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصَوں میں اور دکھن وغیرہ کے بہت سے ملکوں میں پیدا ہوتی ہے زمین پر بِچھی ہوئی اور خاردار جَواسے کی طرح ہوتی ہے، بھول خار کے اُوپر لگتا ہے

نو ماسا

۔ دیکھو نو۔

آٹھ ماسا

رک: آٹھ ماسا.

چَو ماسا

برسات کے مہینے سے متعلق، برسات کے چار مہینے، برسات

اَٹھ ماسا

۰۱ وہ بچہ جو حمل کے آٹھوین مہینہ پیدا ہو

نَو ماسَہ

ایک رسم جو حمل کے نویں مہینے میں ادا کی جاتی ہے ، سسرال والے پنجیری بنا کے تقسیم کرتے ہیں اور دلہن والے چیزیں دولھا کے گھر لے جاتے ہیں بعض جگہ نوماسا کی گود بھری جاتی ہے

چَو ماسَہ

برسات کے مہینے سے متعلق ، برسات کے چار مہینے ، برسات .

بارَہ ماسَہ

a Hindi verse of twelve stanzas describing the characteristic changes of the season and scenery of twelve months

کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے

ناواقف کو کھانا کھلا دیجیے مگر گھر میں رہنے کو جگہ نہ دیجیے.

سَت مانسا

سات مہھنے کا (والا) ، وہ بچّہ جو ساتویں مہینے پیدا ہو ؛ وہ رسم جو پہلے استقرارِ حمل کے ساتوی مہینے میں ادا کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارہ ماسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارہ ماسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone