تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو ماسَہ" کے متعقلہ نتائج

نَو ماسَہ

وہ چیزیں جو نوماسا کی رسم کے موقع پر دلہن والے دولھا کے گھر لے جاتے ہیں ، اس میں دلہن کا جوڑا ،کنگھی ، مسی ، عطر ، پھول ، چاندی کی نہرنی ، تیل کی نقرئی پیالی ، لال اوڑھنی نیز سات اقسام کے میوے ، بہنوں کا نیگ اور پنجیری کے لیے روپے ہوتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو ماسَہ کے معانیدیکھیے

نَو ماسَہ

nau-maasaनौ-मासा

نَو ماسَہ کے اردو معانی

  • وہ چیزیں جو نوماسا کی رسم کے موقع پر دلہن والے دولھا کے گھر لے جاتے ہیں ، اس میں دلہن کا جوڑا ،کنگھی ، مسی ، عطر ، پھول ، چاندی کی نہرنی ، تیل کی نقرئی پیالی ، لال اوڑھنی نیز سات اقسام کے میوے ، بہنوں کا نیگ اور پنجیری کے لیے روپے ہوتے ہیں ۔
  • ایک رسم جو حمل کے نویں مہینے میں ادا کی جاتی ہے ، سسرال والے پنجیری بنا کے تقسیم کرتے ہیں اور دلہن والے چیزیں دولھا کے گھر لے جاتے ہیں بعض جگہ نوماسا کی گود بھری جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو ماسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو ماسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words