تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ کے معانیدیکھیے
بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ
baarah gaa.nv kaa chaudharii assii gaa.nv kaa raav, apne kaam na aave to aisii taisii me.n jaav•बारह गाँव का चौधरी अस्सी गाँव का राव, अपने काम न आवे तो ऐसी तैसी में जाव
ضرب المثل
بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ کے اردو معانی
- آدمی خواہ کتنا ہی امیر ہو لیکن اگر کسی کے کام نہ آئے تو کسی کام کا نہیں
- کوئی کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ ہو لیکن اس سے اگر کوئی اپنا مطلب نہ نکال سکے تو اس کا بڑپن کس کام کا
- بے فیض آدمی کی نسبت مستعمل
बारह गाँव का चौधरी अस्सी गाँव का राव, अपने काम न आवे तो ऐसी तैसी में जाव के हिंदी अर्थ
- आदमी चाहे कितना ही धनवान हो परंतु यदि किसी के काम न आए तो किसी कीम का नहीं
- कोई कितना ही बड़ा आदमी क्यूँ न हो परंतु उससे अगर कोई अपना मतलब न निकले तो उसका वह बड़प्पन किस काम का?
- अनुपयोगी व्यक्ति के लिए प्रयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ)
بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔