تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

واپَس

لوٹایا ہوا، مسترد، اُلٹا پھرا ہوا، بٹا ہوا، پھرا ہوا، پیچھے، اُلٹا

واپَسِیں

بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر

واپَس شُدَہ

returned, refunded

واپَس دادَہ

वापस दिया हुआ, प्रतिदत्त।

واپَس دینا

کوئی چیز جہاں سے آئی ہو وہیں بھیج دینا، لے کر دوبارہ دینا، پھیرنا، لوٹا دینا، مسترد کرنا

واپَس آمَدَہ

वापस लौटा हुआ, प्रत्यागत ।।

واپَس آنا

۔پلٹ آنا۔ پھرنا۔ لوٹنا۔

واپَس آنا

پلٹ آنا، لوٹنا، لوٹ آنا

واپَس ہِجرَت

ایک جگہ یا علاقے سے ہجرت کر کے واپس وہیں آنا ۔

واپَس ہونا

الٹا پھرنا، پلٹ جانا، لوٹنا

واپَس لینا

پھیر لینا، کوئی چیز دوبارہ حاصل کر لینا، کوئی چیز دے کر پھر لے لینا

واپَس جانا

لوٹ جانا، پلٹنا، مڑجانا، لوٹنا

واپَس لانا

دوبارہ لانا ، لوٹانا ، پھیر کر لانا ۔

واپَس کَرنا

رخصت کرنا ۔

واپَس شُدَہ نوٹ

(قانون) وہ نوٹ جس کی رقم دینے سے انکار کردیا جائے. (انگ : Returned Note)

واپَس گِرِفتَہ

واپس لیا ہوا ۔

واپَس کُنِندَہ

returner

وَاپَس مِلنا

کسی چیز کو پلٹ کر لینا، واپس حاصل کرنا

واپَس لَوٹنا

واپس آنا ، لوٹنا ، جا کے آنا ۔

واپَس پِھرْنا

پلٹ آنا ، لوٹ کر آنا ۔

واپَس ہو جانا

اُلٹا پھرنا ، لوٹنا ، پلٹ کر آنا ۔

واپَس لے لینا

پھیر لینا ، کوئی چیز دوبارہ حاصل کر لینا ، کوئی چیز دے کر پھر لے لینا ۔

واپَس مِل جانا

کسی چیز کا پلٹ کر حاصل ہونا۔

واپَس پَلَٹ آنا

لوٹ آنا، کسی مقام سے پلٹ جانا، پھر آنا

واپَسی سَفَر

وہ سفر جو روانگی کی جگہ کو واپس آنے کے لیے کیا جائے نیز دو طرفہ سفر ، آنے جانے کا سفر

واپسی ٹکٹ

وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ

واپسی ہونا

واپس آنا، مراجعت ہونا

واپسی کِرایَہ

وہ (کم) کرایہ جو واپسی سفر کے لیے دیا جائے

وپش

شکل، شبیہہ، صورت

بازو واپس دلانا

(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا

مَویشی واپَس آنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو مل جانا

مَویشی واپَس کَرنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو لوٹا دینا

مَویشی واپَس ہونا

رک : مویشی واپس آنا

بازُو واپَس دینا

(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا

اَلْفاظ واپَس لینا

retract one's words, unsay

بازُو واپَس لینا

اغواشدہ عورت کو اس کے وارث کا اغوا کنندہ سے پانا.

سَفِیر واپَس آنا

اعلانِ جنگ ہونا

سَفِیر واپَس بُلانا

اعلانِ جنگ کرنا

وَاپسی پرواز

(ہوائی جہاز کی) بازگشتی اُڑان، (کسی بھی چیز کی) لوٹتے وقت کی اُڑان

تا دَمِ واپَس

رک : تا دم مرگ

عَدَمِ تَعْمِیل واپَس آنا

بغیر تعمیل کے واپس ہونا (خصوصاً سمنوں کا یا تعمیل کرنے والے کا)

واپسی

واپس ہونے کا (جیسے ٹکٹ کرایہ وغیرہ) نیز واپس ہونے کی حالت

قَبْر کی مِٹّی لے کَر واپَس آنا

رک : قبر جھانک کر آنا.

ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا

حساب برابر ہو ، ایک جگہ نُقصان ہو تو دوسری جگہ فائدہ ہو گیا

دَمِ وَاپسِیں

آخری وقت، آخری سانس، نزع کی حالت

نَفَس واپَسِیں

دم اخیر، مرتے وقت کا سانس، نفس باز پس، باز پسیں

تا دَمِ واپَسِیں

till death doth come

جَواب بَواپَسی ڈاک

وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے

دَمِ وَاپَسِیں بَھرنا

آخری سان٘س لینا، نزع کی حالت میں ہونا.

وَقت واپَسِیں

جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، نزع کا وقت، دم واپسیں

بَواپْسِیِ ڈاک

خط ملتے ہی، پہلی ڈاک سے، واپسی ڈاک کے ذریعے

حَرْکَتِ واپَسِیں

(ہیئت) رک : حرکت رجعی (معنی نمبر ۱) .

نِگاہِ واپَسِیں

مرتے وقت کی نگاہ جو آخری بار ڈالی جائے، آخری نظر

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں کے معانیدیکھیے

بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں

baarah baras ke baa'd ghuure ke bhii din phirte hai.nबारह बरस के बा'द घूरे के भी दिन फिरते हैं

نیز : بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرے ہیں, بارہ برس پیچھے کوڑی کے بھی دن پھرتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں کے اردو معانی

  • تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی
  • وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا کبھی نہ کبھی ضرور اچھے دن آتے ہیں

    مثال بارہ برس میں گھورے کے بھی دن پھرتے ہیں اور خدا اپنے بندے کو تنبیہاً دکھ دیتا ہے اور ہمیشہ مایوس نہیں رکھتا۔ جوان ہوتے ہی شیدا کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا، بارہ برس کے بعد گھورے کے بھی دن پھرتے ہیں۔

Urdu meaning of baarah baras ke baa'd ghuure ke bhii din phirte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • tangdastii ya pareshaan haalii hamesha nahii.n rahtii
  • vaqt hamesha ek jaisaa nahii.n rahtaa kabhii na kabhii zaruur achchhe din aate hai.n

English meaning of baarah baras ke baa'd ghuure ke bhii din phirte hai.n

  • one should not lose hope, adversity is ultimately followed by prosperity

बारह बरस के बा'द घूरे के भी दिन फिरते हैं के हिंदी अर्थ

  • कंगाली या परेशान हाली हमेशा नहीं रहती
  • समय सदा एक जैसा नहीं रहता कभी न कभी अवश्य अच्छे दिन आते हैं

    उदाहरण जवान होते ही शैदा की क़िस्मत का सितारा चमक उठा, बारह बरस बाद घूरे के भी दिन फिरते हैं।

    विशेष कूड़ी= घूरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واپَس

لوٹایا ہوا، مسترد، اُلٹا پھرا ہوا، بٹا ہوا، پھرا ہوا، پیچھے، اُلٹا

واپَسِیں

بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر

واپَس شُدَہ

returned, refunded

واپَس دادَہ

वापस दिया हुआ, प्रतिदत्त।

واپَس دینا

کوئی چیز جہاں سے آئی ہو وہیں بھیج دینا، لے کر دوبارہ دینا، پھیرنا، لوٹا دینا، مسترد کرنا

واپَس آمَدَہ

वापस लौटा हुआ, प्रत्यागत ।।

واپَس آنا

۔پلٹ آنا۔ پھرنا۔ لوٹنا۔

واپَس آنا

پلٹ آنا، لوٹنا، لوٹ آنا

واپَس ہِجرَت

ایک جگہ یا علاقے سے ہجرت کر کے واپس وہیں آنا ۔

واپَس ہونا

الٹا پھرنا، پلٹ جانا، لوٹنا

واپَس لینا

پھیر لینا، کوئی چیز دوبارہ حاصل کر لینا، کوئی چیز دے کر پھر لے لینا

واپَس جانا

لوٹ جانا، پلٹنا، مڑجانا، لوٹنا

واپَس لانا

دوبارہ لانا ، لوٹانا ، پھیر کر لانا ۔

واپَس کَرنا

رخصت کرنا ۔

واپَس شُدَہ نوٹ

(قانون) وہ نوٹ جس کی رقم دینے سے انکار کردیا جائے. (انگ : Returned Note)

واپَس گِرِفتَہ

واپس لیا ہوا ۔

واپَس کُنِندَہ

returner

وَاپَس مِلنا

کسی چیز کو پلٹ کر لینا، واپس حاصل کرنا

واپَس لَوٹنا

واپس آنا ، لوٹنا ، جا کے آنا ۔

واپَس پِھرْنا

پلٹ آنا ، لوٹ کر آنا ۔

واپَس ہو جانا

اُلٹا پھرنا ، لوٹنا ، پلٹ کر آنا ۔

واپَس لے لینا

پھیر لینا ، کوئی چیز دوبارہ حاصل کر لینا ، کوئی چیز دے کر پھر لے لینا ۔

واپَس مِل جانا

کسی چیز کا پلٹ کر حاصل ہونا۔

واپَس پَلَٹ آنا

لوٹ آنا، کسی مقام سے پلٹ جانا، پھر آنا

واپَسی سَفَر

وہ سفر جو روانگی کی جگہ کو واپس آنے کے لیے کیا جائے نیز دو طرفہ سفر ، آنے جانے کا سفر

واپسی ٹکٹ

وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ

واپسی ہونا

واپس آنا، مراجعت ہونا

واپسی کِرایَہ

وہ (کم) کرایہ جو واپسی سفر کے لیے دیا جائے

وپش

شکل، شبیہہ، صورت

بازو واپس دلانا

(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا

مَویشی واپَس آنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو مل جانا

مَویشی واپَس کَرنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو لوٹا دینا

مَویشی واپَس ہونا

رک : مویشی واپس آنا

بازُو واپَس دینا

(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا

اَلْفاظ واپَس لینا

retract one's words, unsay

بازُو واپَس لینا

اغواشدہ عورت کو اس کے وارث کا اغوا کنندہ سے پانا.

سَفِیر واپَس آنا

اعلانِ جنگ ہونا

سَفِیر واپَس بُلانا

اعلانِ جنگ کرنا

وَاپسی پرواز

(ہوائی جہاز کی) بازگشتی اُڑان، (کسی بھی چیز کی) لوٹتے وقت کی اُڑان

تا دَمِ واپَس

رک : تا دم مرگ

عَدَمِ تَعْمِیل واپَس آنا

بغیر تعمیل کے واپس ہونا (خصوصاً سمنوں کا یا تعمیل کرنے والے کا)

واپسی

واپس ہونے کا (جیسے ٹکٹ کرایہ وغیرہ) نیز واپس ہونے کی حالت

قَبْر کی مِٹّی لے کَر واپَس آنا

رک : قبر جھانک کر آنا.

ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا

حساب برابر ہو ، ایک جگہ نُقصان ہو تو دوسری جگہ فائدہ ہو گیا

دَمِ وَاپسِیں

آخری وقت، آخری سانس، نزع کی حالت

نَفَس واپَسِیں

دم اخیر، مرتے وقت کا سانس، نفس باز پس، باز پسیں

تا دَمِ واپَسِیں

till death doth come

جَواب بَواپَسی ڈاک

وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے

دَمِ وَاپَسِیں بَھرنا

آخری سان٘س لینا، نزع کی حالت میں ہونا.

وَقت واپَسِیں

جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، نزع کا وقت، دم واپسیں

بَواپْسِیِ ڈاک

خط ملتے ہی، پہلی ڈاک سے، واپسی ڈاک کے ذریعے

حَرْکَتِ واپَسِیں

(ہیئت) رک : حرکت رجعی (معنی نمبر ۱) .

نِگاہِ واپَسِیں

مرتے وقت کی نگاہ جو آخری بار ڈالی جائے، آخری نظر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone