تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بار دار" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں بار دار کے معانیدیکھیے

بار دار

baar-daarबार-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: بشریات جانور

Roman

بار دار کے اردو معانی

صفت

  • پھل دینے والا، پھلا ہوا، سر سبز، بارآور
  • بوجھ سے لدا ہوا
  • حاملہ ( انسان یا جانور )، بچہ دینے والا بیضہ وغیرہ
  • نتیجہ خیز، کامیاب
  • شاہان بہمنیہ کے عہد میں چوبدار کے منصب کا نام

شعر

Urdu meaning of baar-daar

Roman

  • phal dene vaala, phulaa hu.a, sarsabz, baaraavar
  • bojh se ladaa hu.a
  • haamila ( insaan ya jaanvar ), bachcha dene vaala baiza vaGaira
  • natiijaaKhez, kaamyaab
  • shaahaa.n bahamniih ke ahd me.n chobdaar ke mansab ka naam

English meaning of baar-daar

Adjective

बार-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بار دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بار دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone