تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: طنزاً
- Roman
- Urdu
باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا کے اردو معانی
- خاندان کو چار چاند لگانا، اچھے کردار اور لیاقت سے آبا و اجداد کی عزت بڑھانا، طنزاً خاندانی عزت کو بٹہ لگانا
Urdu meaning of baap daadaa kaa naam raushan karnaa
- Roman
- Urdu
- Khaandaan ko chaar chaand lagaanaa, achchhe kirdaar aur liyaaqat se aabaa-o-ajdaad kii izzat ba.Dhaanaa, tanzan Khaandaanii izzat ko baTTa lagaanaa
English meaning of baap daadaa kaa naam raushan karnaa
- be a source of pride or bring credit to one's family
बाप दादा का नाम रौशन करना के हिंदी अर्थ
- ख़ानदान को चार चांद लगाना, परिवार का गौरव या सम्मान बढ़ाना, (व्यंग्य) ख़ानदानी इज़्ज़त को बट्टा लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کالا مُنہ
(برہمی کے موقع پر مستعمل، کوسنے یا بددعا کے طور پر) خدا تجھے رسوا اور روسیاہ کرے، بدنام ہو، رسوا ہو
کالا پَیسَہ
کالا دھن ، غیر قانونی طرئقے سے کائی ہوئی دولت ، کسی کا ھق مار کر جمع کی ہوئی دولت ، غصب کیا ہوا ، لوٹا یا چرایا ہوا یا رشوت کا مال .
کالا دانَہ
ایک روئیدگی کا بیج جو برسات میں پیدا ہوتا ہے جس کی بیل عشق پیچاں کی طرح ہوتی ہے شاخیں پتلی اور ہری ہوتی ہیں بیج سیاہ ہوتا ہے، یہ بیج غلاف میں ہوتے ہیں ہر غلاف میں تین بیج نکلتے ہیں
کالا آد٘می
ہندوستانی (برصغیر کی حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندون کے لیے انگریزوں کا کلمۂ تخاطب) ، تحقیری کلمۂ خطاب
کالا کَوّا کھایا ہے
اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو بوڑھا ہوجائے مگر بالوں پر سفید نہ آئے (لوگوں کا خیال ہے کہ کالا کوا کھانے سے عمر بڑھتی ہے اور بال سفید نہیں ہوتے)
کالا تیل٘یا
ایک قسم کا نہایت زہریلا کالا سانپ جو سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، پیٹ سفید اور پشت پر بندکیاں ہوتی ہیں
کالا دانَہ اُتَرْوانا
کالا دانہ اتارنا ، نظربد دور کرنے کے لیے اسپند آگ پر ڈالنا اور اس کی دھونی دینا
کالا پَتَّھر
(جغرافیہ) آتش فشانی لاوے سے بنی ہوئی سیاہ رنگ کی ستون نما چٹان جو بیشتر زمین کی ستونی تہوں میں پائی جاتی ہے .
کالا چَپ
سان٘پ کی ایک قسم جس کا آدھا دھڑ اُوپر کا سفید اور نیچے کا سیاہ بتایا جاتا ہے یا سَرسفید اور باقی تمام بدن کالا ہوتا ہے، یہ ڈیڑھ فٹ لمبا پون انچ موٹا ہوتا ہے ، آنکھین سیاہ اور اندر کو ہوتی ہیں، پّھن رکھتا ہے مگر کُھر کا نشان نہیں .
کالا کُوٹ
بچھناگ (ایک زہریلی اور مہلک روئیدگی) کی ایک قسم جس پرسیاہ نقطے ہوتے ہیں اس کا پھول سیاہی مائل ہوتا ہے جس جگہ بچھناگ کی یہ قسم یعنی کالا کوٹ پیدا ہوتی ہے وہاں کوئی دوسری قسم سبزی کی نہیں اگتی، اس کو کھانے کی دواؤں میں استعمال نہیں کرتے .
کالا نَمک
سیاہ رنگ کا ایک نمک جو ہاضمے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے، سیاہ رنگ کا نمک جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک
کالا جادُو
ایسا جادو یا منتر جو شیطان کی استعانت سے کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے، سفلی عمل
کالا مِینا
(مینا کاری) سیاہ دھات جو میناکاری کے لیے سیسے ، چان٘دی اور تان٘بے کے مرکّب سے تیّار کی جاتی ہے ، اس طرح کہ دو حصے سیسہ ایک حصہ چاندی اور ایک حصّہ تان٘بے کو ملا کر گلایا جاتا ہے ، بیدری (دکن) کا .
کالا کُڑا
اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .
کالا رِیچھ
سیاہ رن٘گ کا ریچھ جس کی کھوپڑی خاکی ریچھ کی نسبت زیادہ اُبھری ہوئی ہوتی ہے ، زیادہ تر درختوں پر رہتا ہے اور ان ہی درختوں کے پھل ، گریاں نرم چھال اس کی خوراک ہے .
کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں
۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔
کالا نَرْما
(زراعت) کپاس کی ایک قسم جس میں کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت زیادہ ہوتے ہے اس کے پودے جھاڑی دار مضبوط ہوتے ہیں، اس کے بیج کا رنگ کالا ہوتا ہے
کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو
رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)
کالا بَنْجَر
وہ قطعۂ اراضی جو پہاڑی علاقوں میں کچھ عرصہ بلا کاشت چھوڑ دی جائے تاکہ زمین کی قوت بحال ہوسکے .
کالا قانُون
وہ قانون جس میں انصاف نہ ہو، من مانی یا کسی ایک گروہ کے فائدے کے لیے بنایا جانے والا قانون، جمہوریت کے خلاف ظلم و تشدد پر مبنی قانون ، غیر منصفانہ قانون
کالا بانْسا
بان٘س کی قسم کا ایک چھوٹا پودا جس کے پھول چمپئی ، بیج چھوٹے اور کالے ہوتے ہیں اور جس کی لکڑی کا کوئلہ آتش باز بارود میں استعمال کرتے ہیں یہ کڑوا اور چرپرا ہوتا ہے، بادی ورم بلغم اور زخم وغیرہ کو مٹاتا ہے اس کے بیج سان٘پ کے زہر کو دفع کرتے ہیں .
کالا کَلُوٹا
حد درجہ سیاہ فام شخص، نہایت درجے کالا آدمی، کالے رنگ کے آدمی پر پھبتی، بہت بد صورت آدمی
کالا بِچْھوا
ایک قسم کی گھاس جس میں ہرے پھل لگتے ہیں جب وہ پک کے پھٹ جاتے ہیں تو سیاہ بیج نکلتا ہے جو بھونرے کے برابر ہوتا ہے ، اس کے پچھلے حصے میں دو کانٹے لگے ہوتے ہیں جن کے سرے نیچے کو مڑے ہوتے ہیں اور وہ کانٹے آپس میں ذرا فاصلے سے ہوتے ہیں شکل ان کی بچھو کے ڈنک کے مشابہ ہوتی ہے، اعصابی بیماریوں مثلا فالج اور برص کے لیے بھی نافع ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ijaazat
इजाज़त
.اِجازَت
permission, authority, liberty
[ Doctor ki ijazat ke baghair mariz ko aisa kuchh nahin karna chahiye jis se bimari badh jaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bazzaaz
बज़्ज़ाज़
.بَزّاز
cloth merchant, clothier, draper
[ Bazzaz ki dukan rang-birange kapdon se bhari thi lekin kuchh pasand nahin aaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHabar
ख़बर
.خَبَر
information
[ Kal ya parson ek shakhs aayega apna name Akbar batayega main bank mein hun fauran khabar kar dena ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaKHiir
ताख़ीर
.تاخِیْر
delay, lateness
[ Apne dost ki shadi ki khabar mujhe mili bhi to takhir se mili isliye main sharik na ho saka ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zar
ज़र
.زَر
money, riches, wealth
[ Zindagi mein zar ki badi ahmiyat hai iske liye jhagde bhi hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
roz
रोज़
.روز
daily, a day, per diem, every day
[ Aajkal har roz roz-e-qayamat lagta hai pareshaniyan bahut hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
buz
बुज़
.بُز
goat, sheep, ram
[ Bakre be-had darpok hote hain shayad isiliye darpok aadmi ko buz-dil kahte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zarii
ज़री
.زَرِی
anything woven with gold thread, golden embroidery
[ Zari ke kaam ke kapdon ka riwaj shadi-byah mein bahut hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaziir
वज़ीर
.وَزِیر
minister of state, privy-counsellor, vizier
[ Hukoomat ne wazarat mein radd-o-badal karte hue chaar wazir aur badha diye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
javaaz
जवाज़
.جَواز
toleration, justification
[ Aql-mand aadmi apne har amal ko sahi sabit karne ka javaz dhundh leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا)
باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔