تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بان٘و" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حَرام زادَگی

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

حِرماں زَدَہ

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

سَچ ہے حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے

کوتَہ گَرْدَن تَن٘گ پیشانی حَرامْ زادے کی یَہی نِشَانی

چھوٹی گردن اور چھوٹی پیشانی والا، علم قیافہ کی رو سے ایسا شخص بڑا شریر اور مُفسد ہوتاہے، شریر، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں بان٘و کے معانیدیکھیے

بان٘و

baanoबानो

وزن : 22

موضوعات: ترکیبات

بان٘و کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خاتون، بیگم، معزز عورت
  • بیوی، زوجہ (ترکیب اضافی میں)
  • ملکہ، وہ عورت جسے شاہی اقتدار یا تفوق حاصل ہو
  • نوشیروان عادل کی پوتی امام حسین کی زوجہ اور امام زین العابدین کی والدہ شہر بانو کا مختصر لقب (مرثیائی ادب میں بطور تلمیح مستعمل)

صفت، قدیم/فرسودہ

  • بایاں
  • دیوانہ، پاگل

شعر

English meaning of baano

Noun, Feminine

  • woman of rank, lady, gentlewoman, queen
  • housewife

बानो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महिला अर्थात् भले घर की स्त्री के नाम के साथ लगाया जानेवाला एक आदरार्थक शब्द
  • मुसलमानों में किसी स्त्री के नाम के साथ लगाया जाने वाला आदरसूचक शब्द, जैसे- ज़ाहिदा , फ़रीदा आदि।

بان٘و کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بان٘و)

نام

ای-میل

تبصرہ

بان٘و

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone