تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانجھ اچھی اِکانْج بُری" کے متعقلہ نتائج

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بانجھ اچھی اِکانْج بُری کے معانیدیکھیے

بانجھ اچھی اِکانْج بُری

baa.njh achhii ikaa.nj buriiबाँझ अच्छी इकाँज बुरी

نیز : بان٘ج اچھی اِکونْج بُری, بان٘ج اچھی اِکانْج بُری

ضرب المثل

Roman

بانجھ اچھی اِکانْج بُری کے اردو معانی

  • جس عورت کے بچہ ہی نہ ہو وہ ایک بچے والی عورت سے اچھی ہے کیونکہ اسے ہر وقت بچے کے مر جانے کا خوف رہتا ہے
  • ایک رمق کامیابی سے ناکامی بہتر ہے
  • اکلوتے لڑکے کے مرنے کا جو دکھ ہوتا ہے بانجھ عورت اس سے بچی رہتی ہے اس لئے کہتے ہیں

    مثال بانج یا بانجھ= وہ عورت جس کے ایک بھی اولاد نہ ہو

Urdu meaning of baa.njh achhii ikaa.nj burii

Roman

  • jis aurat ke bachcha hii na ho vo ek bachche vaalii aurat se achchhii hai kyonki use haravqat bachche ke mar jaane ka Khauf rahtaa hai
  • ek ramaq kaamyaabii se naakaamii behtar hai
  • iklaute la.Dke ke marne ka jo dukh hotaa hai baanjh aurat is se bachchii rahtii hai is li.e kahte hai.n

English meaning of baa.njh achhii ikaa.nj burii

  • the only child is a greater headache than no child

बाँझ अच्छी इकाँज बुरी के हिंदी अर्थ

  • जिस स्त्री के बच्चा ही न हो वो एक बच्चे वाली स्त्री से अच्छी है क्यूँकि उसे हर समय बच्चे के मर जाने का भय रहता है
  • रत्ती भर सफलता से विफलता बेहतर है
  • इकलौते लड़के के मरने का जो दुख होता है बांझ उससे बची रहती है इस लिए कहते हैं

    विशेष बाँज या बाँझ= वह स्त्री जिस के एक भी संतान न हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانجھ اچھی اِکانْج بُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانجھ اچھی اِکانْج بُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone