تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانِیٔ بیدَاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانِیٔ بیدَاد کے معانیدیکھیے
بانِیٔ بیدَاد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو ناانصافی کا مؤسس ہو، ظالم، سفاک، مجازاً: معشوق
شعر
یہ حسن ستم کوش ستم کوش ہے کب تک
کب تک یہ نظر بانیٔ بیداد رہے گی
یہ حسن ستم کوش ستم کوش ہے کب تک
کب تک یہ نظر بانیٔ بیداد رہے گی
حشر اس دن دیکھنا ہر بانیٔ بیداد کا
جب زمیں تانبے کی ہوگی آسماں فولاد کا
English meaning of baanii-e-be-daad
Persian, Arabic - Adjective
- founder of injustice, tyranny, Metaphorically: beloved
बानी-ए-बे-दाद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अन्याय का असंस्थापक, क्रूर, ज़ालिम, प्रतीकात्मक: प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانِیٔ بیدَاد)
بانِیٔ بیدَاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔