تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے" کے متعقلہ نتائج

آسْتِیْن

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہہ رہتی ہے

آسْتِیْن كَسْنا

آستین كسی ہونا، آستین كا بازووں پر چست ہونا

آسْتِیْن نِكَلْنا

آستین كا ادھڑجانا یا پھٹنا

آسْتِیْن جَھاڑْنا

جو كچھ پاس ہے نكال كر دے ڈالنا، سب كا سب بخش دینا، اپنا ہاتھ خالی كرلینا

آسْتِیْن اُلَٹنا

جنگ كے لیے مستعد ہو كر آگے بڑھنا، مقابل آنا

آسْتِیْن چُننا

آستین میں برابر شكنیں ڈالنا۔

آسْتِیْن كِھیْنچنا

پردے كی طرح آستین كو حائل كرنا، آستین سے چھپانا(منھ وغیرہ كے ساتھ مستعمل)

آسْتِیْن چَڑھنا

آستین چڑھانا (رک) كالازم۔

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے کے معانیدیکھیے

بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے

baa.nh TuuTtii hai to gale me.n aatii haiबाँह टूटती है तो गले में आती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے کے اردو معانی

  • مصیبت میں اپنے خاص عزیزوں ہی کا سہارا ہوتا ہے

Urdu meaning of baa.nh TuuTtii hai to gale me.n aatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat me.n apne Khaas aziizo.n hii ka sahaara hotaa hai

बाँह टूटती है तो गले में आती है के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत में अपने ख़ास क़रीबी लोगों ही का सहारा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسْتِیْن

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہہ رہتی ہے

آسْتِیْن كَسْنا

آستین كسی ہونا، آستین كا بازووں پر چست ہونا

آسْتِیْن نِكَلْنا

آستین كا ادھڑجانا یا پھٹنا

آسْتِیْن جَھاڑْنا

جو كچھ پاس ہے نكال كر دے ڈالنا، سب كا سب بخش دینا، اپنا ہاتھ خالی كرلینا

آسْتِیْن اُلَٹنا

جنگ كے لیے مستعد ہو كر آگے بڑھنا، مقابل آنا

آسْتِیْن چُننا

آستین میں برابر شكنیں ڈالنا۔

آسْتِیْن كِھیْنچنا

پردے كی طرح آستین كو حائل كرنا، آستین سے چھپانا(منھ وغیرہ كے ساتھ مستعمل)

آسْتِیْن چَڑھنا

آستین چڑھانا (رک) كالازم۔

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone