تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باندھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باندھ کے معانیدیکھیے
باندھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پشتہ جوندی یا دریا وغیرہ میں اس کے پانی کے روکنے کے لیے بنایا جاتا ہے
- کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا
- بند، بندھن
- کوئی کام لگاتار کیے جانا
- باڑ، رکاو، مین٘ڈھ
- قید، گرفتاری، حوالات
- بانْدھنا سے اسم کیفیت، بان٘دھنے کا عمل (اکثر ترکیبات میں مستعمل)
شعر
سارے جذبوں کے باندھ ٹوٹ گئے
اس نے بس یہ کہا اجازت ہے
ٹکٹکی باندھ کے میں دیکھ رہا ہوں جس کو
یہ بھی ہو سکتا ہے وہ سامنے بیٹھا ہی نہ ہو
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحب
وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
English meaning of baa.ndh
Noun, Masculine
- embankment, dam
- imprisonment, fastening, fetter, confinement
- tie
बाँध के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोई काम लगातार किए जाना
- कोई काम पिसे दर पप्पे करना , पैहम बातें किए जाना , सिलसिला क़ायम कर देना या अज़ ख़ुद क़ायम हो जाना
- नदी का पानी रोकने के लिए बनाया गया घेरा, पुश्ता या बंद
- वह बंधन जो किसी बात को आगे बढ़ने से रोकने के लिए लगाया जाता हो
- बाड़, रुकाव, तटबंध
- क़ैद, गिरफ़्तारी, हवालात
- बाँधने की क्रिया या भाव
باندھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باندھ)
باندھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔