تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالوشاہی" کے متعقلہ نتائج

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

کام دانی

بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں

کَمیرَنی

رک : کمیرن معنی نمبر ۲.

کُمُدْنی

۱. کنولوں کے پھولوں کا گُچّھا ، کنول کے پھول .

کَمُودَنی

کنول کی ایک قسم جو دن میں مُرجھا جاتا ہے

کَمِیدانی

کمیدان کا عہدہ یا کام .

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کَلِیدِ کامْرانی

باغِ کامْرانی

کامیابی کا باغ، خوش نصیبی، خوش قسمتی

غُلْغُلَۂ کامرانِی

فتحیابی کا شہرہ

اِعْتِبارِ کامْرانی

کامیابی کا بھروسہ، کامیابی کا اعتبار، کامیابی کا یقین

طَنْطَنَۂ عِشْرَت و کامْرانِی

عیش و عشرت کا شور، ناچ و گانا

کامدَنی والا

۔صفت۔ کامدانی بنانے کا پیشہ کرنے والا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بالوشاہی کے معانیدیکھیے

بالوشاہی

baaluushaahiiबालूशाही

موضوعات: مٹھائی

بالوشاہی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث، واحد

  • میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے

English meaning of baaluushaahii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine, Singular

  • a kind of sweetmeat

बालूशाही के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • मैदे की बनी हुई एक प्रकार की ख़स्ता मिठाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالوشاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالوشاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone