تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ کے معانیدیکھیے
بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ
baaluu kii bhiit ochhe kaa sang, parturiyaa kii priit titlii kaa rang•बालू की भीत ओछे का संग, परतुरिया की प्रीत तितली का रंग
ضرب المثل
بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ کے اردو معانی
- کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے
- اوچھے کی دوستی ریت کی دیوار کی طرح ہے او رنڈی کی محبت تتلی کے رنگ کی طرح
-
اوچھے کی دوستی اور رنڈی کی محبت ناپائیدار ہوتی ہے
مثال - پرتُریا، پاتُریا یا پتُریا= رنڈی، طوائف
बालू की भीत ओछे का संग, परतुरिया की प्रीत तितली का रंग के हिंदी अर्थ
- ओछे या तुच्छ की मित्रता कभी यथावत अर्थात निश्चित नहीं रह सकती जिस तरह कि रंडी या किसी की मुहब्बत जो तितली के रंग की तरह मनमोहक होने के अतिरिक्त समाप्त हो जाती है
- ओछे की मित्रता बालू अर्थात रेत की दीवार की तरह है और रंडी का प्रेम तितली के रंग की तरह
-
ओछे की मित्रता और रंडी का प्रेम आस्थायी होते हैं
विशेष - परतुरिया, पातुरिया या पतुरिया= रंडी, वेश्या, तवायफ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ)
بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔