اردو، انگلش اور ہندی میں بالی کے معانیدیکھیے
بالی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گیہوں جو وغیرہ اناج یا گھاس کا خوشہ (جو روئیں دار ہو).
- افریقہ میں قوم باسوٹو اور بانٹو کا وہ جھونپڑا جس میں وہ قریب بلوغ پہن٘چی ہوئی لڑکیوں کو تربیت کے لیے سال چھ مہینے رکھتے تھے
- کم عمر کی ، نوخیز ، ایانی .
- بھولی کن٘واری یا لڑکی وغیرہ کا تابع (متبوع کے معنی میں).
- کان میں پہننے کا چھوٹا سا حلقہ ، دُریا.
- عورتوں کے سر کے مہین چھوٹے بال جو بڑھے نہیں
- ، قسم ہونے والے دروازے کا پٹ
- ، کھجور کے درخت پتا مع غلاف
- کم عمر لڑکی ، نابالغ لڑکی بچی.
- بیٹی لاڈلی بیٹی ، جیسے : بالی ذرا وہ قلم اٹھا لاؤ.
اسم، مؤنث
- بال (= پر) ہونے کی حالت (عموماً بے پر کے ساتھ عطف میں مستعمل).
- گالی کا تابع.
صفت
- دلی ، قلبی (یعنی پر خلوص).
شعر
کیوں نہ ہوں حلقہ بگوش آ کر حسینان بہشت
حوروں کے کانوں کی بالی ہیں تمہاری چوڑیاں
ہے ستم یہ انیلے پن کا بناؤ
کان میں ایک ایک بالی ہے
اک چاند صلیب شاخ گل پر
بالی کی طرح لٹک رہا ہے
English meaning of baalii
बाली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कम उम्र लड़की, कान में पहनने का ज़ेवर
- किष्किधा का एक प्रसिद्ध बानर राजा जिसका वध भगवान राम ने किया था
- (रामायण) किष्किंधा का एक प्रसिद्ध वानर राजा जिसका वध राम ने किया था; बालि।
بالی کے قافیہ الفاظ
بالی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالی)
بالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔