تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالی" کے متعقلہ نتائج

کَرَن پُھول

کان کا ایک زیور جو گنبد نما ہوتا ہے اور اس کے نیچے موتی لٹکتے ہیں، کان کا زیور، گوشوارہ، آویزو گوش

اردو، انگلش اور ہندی میں بالی کے معانیدیکھیے

بالی

baaliiबाली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گیہوں جو وغیرہ اناج یا گھاس کا خوشہ (جو روئیں دار ہو).
  • افریقہ میں قوم باسوٹو اور بانٹو کا وہ جھونپڑا جس میں وہ قریب بلوغ پہن٘چی ہوئی لڑکیوں کو تربیت کے لیے سال چھ مہینے رکھتے تھے
  • کم عمر کی ، نوخیز ، ایانی .
  • بھولی کن٘واری یا لڑکی وغیرہ کا تابع (متبوع کے معنی میں).
  • کان میں پہننے کا چھوٹا سا حلقہ ، دُریا.
  • عورتوں کے سر کے مہین چھوٹے بال جو بڑھے نہیں
  • ، قسم ہونے والے دروازے کا پٹ
  • ، کھجور کے درخت پتا مع غلاف
  • کم عمر لڑکی ، نابالغ لڑکی بچی.
  • بیٹی لاڈلی بیٹی ، جیسے : بالی ذرا وہ قلم اٹھا لاؤ.

اسم، مؤنث

  • بال (= پر) ہونے کی حالت (عموماً بے پر کے ساتھ عطف میں مستعمل).
  • گالی کا تابع.

صفت

  • دلی ، قلبی (یعنی پر خلوص).

شعر

English meaning of baalii

Noun, Masculine

  • small earring
  • immature girl
  • spike or ear of corn

Adjective

बाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कम उम्र लड़की, कान में पहनने का ज़ेवर
  • किष्किधा का एक प्रसिद्ध बानर राजा जिसका वध भगवान राम ने किया था
  • (रामायण) किष्किंधा का एक प्रसिद्ध वानर राजा जिसका वध राम ने किया था; बालि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone