تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالا تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالا تَر کے معانیدیکھیے
بالا تَر کے اردو معانی
صفت
- زیادہ اونچا، بہت بلند، ذیادہ مرتبے والا (مقابلے میں)
- ماورا، پرے، دور
شعر
اسے بھی چھوڑوں اسے بھی چھوڑوں تمہیں سبھی سے ہی مسئلہ ہے؟
مری سمجھ سے تو بالاتر ہے یہ پیار ہے یا معاہدہ ہے
کھلتے نہیں ہیں جوشؔ دماغوں پہ دل کے راز
بالاتر از رسائی نقد و نظر ہیں ہم
کٹیا سے بالاتر رہے خوف و ہراس و غم
خطرے حویلیوں میں رنگولی میں آ گئے
English meaning of baalaa-tar
Adjective
- beyond, comparatively higher, loftier
बाला-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़्यादा ऊंचा, बहुत बुलंद, ज़्यादा ऊंचे पद वाला, बहुत ऊँचा, किसी विशेष चीज़ से ऊँचा, दूर
بالا تَر کے مترادفات
بالا تَر کے متضادات
بالا تَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالا تَر)
بالا تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔