تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال دُھوپ میں پَکانا" کے متعقلہ نتائج

بال دُھوپ میں پَکانا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

بال دُھوپ میں سَفید ہونا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

دُھوپ میں بال سَفید ہونا

become gray-headed without gaining experience or wisdom, pass one's life in ignorance

چونڈا دُھوپ میں پَکانا

بڑھاپے تک ناتجربہ کار رہنا .

دُھوپ میں بال سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

بال دُھوپ میں سَفید کَرنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

دُھوپ میں بال سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

کیا دُھوپ میں بال سَفید کِیے ہیں

بوڑھے اور عمر رسیدہ ہونے پر بھی کوی تجربہ نہ ہوا.

بال دھُوپ میں پَکنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

دھوپ میں بال سفید نہیں کیے

بہت تجربہ ہے یونہی عمر ضائع نہیں کی

دھوپ میں بال سفید نہیں کیے ہیں

بہت تجربہ ہے یونہی عمر ضائع نہیں کی

اردو، انگلش اور ہندی میں بال دُھوپ میں پَکانا کے معانیدیکھیے

بال دُھوپ میں پَکانا

baal dhuup me.n pakaanaaबाल धूप में पकाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بال دُھوپ میں پَکانا کے اردو معانی

  • بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

Urdu meaning of baal dhuup me.n pakaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bu.Dhaape tak na tajarbaakaar rahnaa (beshatar nafii me.n mustaamal hai

बाल धूप में पकाना के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे तक अनुभवहीन रहना (अधिकांश नकारात्मकता के साथ प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بال دُھوپ میں پَکانا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

بال دُھوپ میں سَفید ہونا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

دُھوپ میں بال سَفید ہونا

become gray-headed without gaining experience or wisdom, pass one's life in ignorance

چونڈا دُھوپ میں پَکانا

بڑھاپے تک ناتجربہ کار رہنا .

دُھوپ میں بال سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

بال دُھوپ میں سَفید کَرنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

دُھوپ میں بال سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

کیا دُھوپ میں بال سَفید کِیے ہیں

بوڑھے اور عمر رسیدہ ہونے پر بھی کوی تجربہ نہ ہوا.

بال دھُوپ میں پَکنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

دھوپ میں بال سفید نہیں کیے

بہت تجربہ ہے یونہی عمر ضائع نہیں کی

دھوپ میں بال سفید نہیں کیے ہیں

بہت تجربہ ہے یونہی عمر ضائع نہیں کی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال دُھوپ میں پَکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال دُھوپ میں پَکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone