تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باکی" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں باکی کے معانیدیکھیے

باکی

baakiiबाकी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: بَكَى

باکی کے اردو معانی

صفت

  • رونے والا، گریہ کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باقی

بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور

English meaning of baakii

Adjective

  • weeping

बाकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोने वाला, अश्रपात करने वाला

باکی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone