تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باک" کے متعقلہ نتائج

زَجْر

ڈان٘ٹنے یا جھڑکنے کا عمل، سرزنش، ملامت، ڈان٘ٹ پھٹکار، تنبیہ، زجر و توبیخ

زَجْرکَرنا

سرزنش کرنا، زجر فرمانا

زَجْر اُٹھانا

جھڑکی برداشت کرنا ، سرزنش گوارا کرنا۔

زَجْرِ مَناہی

منع کی ہوئی چیزیں، ناجائز باتیں جن سے روکا گیا ہو، وہ باتیں جن سے منع کیا گیا ہو۔

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

زَجْر فَرْمانا

ڈان٘ٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باک کے معانیدیکھیے

باک

baakबाक

وزن : 21

موضوعات: ٹھگی اصطلاحاً

Roman

باک کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • شیر، باگھ
  • خوف، ڈر، ہواس، فکر، خطرہ

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • وعدہ، قول، کہاوت، مثل، لفظ، گفتگو، زبان، بولی
  • کھڑی کھیتی کی پیداوار کا تخمینہ، آنْک، اندازہ
  • शब्द, बातचीत, भाषा, बोली

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باق

باقی (رک) کی تخفیف، جیسے: بیباق (= کل ادا، کچھ باقی نہیں رہا).

شعر

Urdu meaning of baak

Roman

  • sher, baagh
  • Khauf, Dar, havaas, fikr, Khatraa
  • vaaadaa, qaul, kahaavat, misal, lafz, guftagu, zabaan, bolii
  • kha.Dii khetii kii paidaavaar ka taKhmiinaa, aan॒ka, andaaza
  • zaji.i, jaachiiTh, haataa, nizii

English meaning of baak

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Feminine

बाक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

باک کے مترادفات

باک کے متضادات

باک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَجْر

ڈان٘ٹنے یا جھڑکنے کا عمل، سرزنش، ملامت، ڈان٘ٹ پھٹکار، تنبیہ، زجر و توبیخ

زَجْرکَرنا

سرزنش کرنا، زجر فرمانا

زَجْر اُٹھانا

جھڑکی برداشت کرنا ، سرزنش گوارا کرنا۔

زَجْرِ مَناہی

منع کی ہوئی چیزیں، ناجائز باتیں جن سے روکا گیا ہو، وہ باتیں جن سے منع کیا گیا ہو۔

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

زَجْر فَرْمانا

ڈان٘ٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باک)

نام

ای-میل

تبصرہ

باک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone