تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باج گزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باج گزار کے معانیدیکھیے
باج گزار کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- خراج یا محصول ادا کرنے والا، مطبع
شعر
یہ کج کلاہ تری بارگہہ کا باج گزار
کہ اس کا تیر ترے ہاتھ کی کمند ہوا
اب فرنگی ہیں بوا تخت پہ ہم باج گزار
کبھی رکھتے تھے یہاں تاج مسلماں سر پر
English meaning of baaj-guzaar
बाज-गुज़ार के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- सहायक, करदाता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باج گزار)
باج گزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔