تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادشاہِ وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہِ وَقْت کے معانیدیکھیے
بادشاہِ وَقْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ بادشاہ جو زندہ اور برسر حکومت ہو، زمانے کا شہنشاہ، عہد حاضر کا حکمراں
- وہ بادشاہ جو زندہ اور برسو حکومت ہو .
شعر
زندگی تیری انا کو روند کر آتے ہوئے
بادشاہ وقت کو لشکر بہت اچھے لگے
ساقی ہے یار ماہ لقا ہے شراب ہے
اب بادشاہ وقت ہیں اپنے مکاں میں ہم
English meaning of baadshaah-e-vaqt
Noun, Masculine
- emperor of the times, present or reigning king
बादशाह-ए-वक़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह बादशाह जो जीवित और जिसकी हुकूमत हो, समय का राजा, युग का सम्राट, वर्तमान समय का शासक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادشاہِ وَقْت)
بادشاہِ وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔