تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادی بَواسیر" کے متعقلہ نتائج

بَواسِیر

(لفظاً) زائد گوشت کے ٹکڑے

بَواسِیرُ الَانْف

ناک میں زائد گوشت پیدا ہوجانے کی بیماری

بَواسِیری

بواسیر سے منسوب جیسے: بواسیری گولیاں

بَواسِیر ہونا

بکتے رہنا ، خاموش ہونے کا نام نہ لینا ، گفتگو کرنے میں موقع اور محل کا لحاظ نہ رکھنا ، جو مُن٘ھ میں آے بک دینا۔

خُونی بَواسیر

وہ بواسیر جس میں خون آئے ۔

رِیمی بَواسِیر

بواسیر جس میں خون کے بجائے پیپ یا مادّہ بہے

بادی بَواسیر

وہ مسے جو مقعد کے اندر کثرت ریاح کے مرض سے پیدا ہوجائیں، خونی بواسیر کی ضد

صَدَفُ الْبَواسِیر

زردہ یا زردی مائل سیپ.

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

حلق میں بواسیر ہونا

reference to talkativeness

زبان میں بواسیر ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو بڑا باتونی ہوتا ہے

مُنہ میں بَواسِیر ہونا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

زَبان میں بَواسِیر ہے

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو بڑا بکّی ہو

مُنہ میں بَواسِیر ہو جانا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بادی بَواسیر کے معانیدیکھیے

بادی بَواسیر

baadii-bavaasiirबादी-बवासीर

اصل: ہندی

وزن : 221221

  • Roman
  • Urdu

بادی بَواسیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مسے جو مقعد کے اندر کثرت ریاح کے مرض سے پیدا ہوجائیں، خونی بواسیر کی ضد

Urdu meaning of baadii-bavaasiir

  • Roman
  • Urdu

  • vo muse jo maqad ke andar kasrat rayaah ke marz se paida hojaa.en, Khuunii bavaasiir kii zid

English meaning of baadii-bavaasiir

Noun, Feminine

  • piles, hemorrhoids

बादी-बवासीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बवासीर के दो भेदों में से एक जिसमें मस्सों में से खून नहीं निकलता, ख़ूनी बवासीर का विपरीत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَواسِیر

(لفظاً) زائد گوشت کے ٹکڑے

بَواسِیرُ الَانْف

ناک میں زائد گوشت پیدا ہوجانے کی بیماری

بَواسِیری

بواسیر سے منسوب جیسے: بواسیری گولیاں

بَواسِیر ہونا

بکتے رہنا ، خاموش ہونے کا نام نہ لینا ، گفتگو کرنے میں موقع اور محل کا لحاظ نہ رکھنا ، جو مُن٘ھ میں آے بک دینا۔

خُونی بَواسیر

وہ بواسیر جس میں خون آئے ۔

رِیمی بَواسِیر

بواسیر جس میں خون کے بجائے پیپ یا مادّہ بہے

بادی بَواسیر

وہ مسے جو مقعد کے اندر کثرت ریاح کے مرض سے پیدا ہوجائیں، خونی بواسیر کی ضد

صَدَفُ الْبَواسِیر

زردہ یا زردی مائل سیپ.

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

حلق میں بواسیر ہونا

reference to talkativeness

زبان میں بواسیر ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو بڑا باتونی ہوتا ہے

مُنہ میں بَواسِیر ہونا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

زَبان میں بَواسِیر ہے

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو بڑا بکّی ہو

مُنہ میں بَواسِیر ہو جانا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادی بَواسیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادی بَواسیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone