تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابا مَریں تو بَیل بَٹیں" کے متعقلہ نتائج

بابا

باپ، بدر، والد

بابا لوگ

باپ، پدر، والد، دادا، فقیر، صوفی

بابا جان

باپ ، چچا ، دادا

بابا راج

باپ کی حکومت ، باپ کی حکمرانی کا زمانہ.

بابا جِی

باپ ، بزرگ ، گرو یا درویش (کے لیے احتراماً یا پیار کے طور پر)

بابا آدَم

سب سے پہلا انسان، حضرت آدم

بابائے قَوم

کسی ملک کے قائد یا رہنما جنہوں نے اپنے ملک کے تاسیس، استقلال، اور بقا کے لیے رہنمائی کی ہو ان کے لیے اعزازی خطاب، جیسے ہندوستان کی آزادی کے عظیم مرد مجاہد مہاتما گاندھی

بابا کوہِی

ایک شخص جو اپنی راست گفتاری اور نیکی کے لئے مشہور تھا

بابائے فِطرَت

بابا آئیں نہ گھنٹہ بجے

باپ آئے پوجا کرے تو بچوں کو کھانا ملے

بابا مَریں تو بَیل بَٹیں

رکاوٹ دور ہو تو فائدہ حاصل ہو

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو

بابا آدَم کے پوتے ہیں

آدم کی اولاد ہیں ، انسان ہیں ، اپنے مورث کے قدم بقدم ہیں.

باباری

سیاہ مرچ.

بابا آدم کے زَمانے کا

بابا کَماوے، بیٹا اُڑاوے

باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا

بابا کا مول

بے حد گراں ، بہت ہی مہن٘گا.

بابا آدم ہونا

بابا آدم نرالا ہونا

دنیا بھر سے جدا روش ہونا

بابا جی، کرنی چھاور

بگلا بھگت

بابا آدَم بَدَلْنا

پہلے کا انداز ، طریقہ یا دستور نہ رہنا

بابا مَرا نِہالُو جَنا وہی تِین کے تِین

جتنا نقصان ہوا تھا اتنا ہی فائدہ ہو گیا

مسی بابا

شاگرد پیشہ، انگریزوں کی بن بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

شیخُو بابا

جہانگیر کی کنیت، چونکہ شیخ سلیم چشتی کی دعا سے یہ پیدا ہوا تھا، اکبر اسے پیار سے شیخو بابا کہا کرتے تھا

مِس بابا

یورپین خصوصا ً انگریز شاگرد پیشہ کی بن بیاہی لڑکی ؛ انگریزوں کی تربیت کردہ خانگی ملازمین کی زبان میں آقا کی بن بیاہی لڑکی ۔

رِیش بابا

انگور کی ایک قِسم

نا بابا

انکار یا گریز کے موقع پر مستعمل ۔

بُوڑھا بابا

لَڑْکوں کا بابا ہے

لڑکوں سے بھی زیادہ شریر ہے ، بہت ہی شرارتی ہے

کوس چَلی نَہیں بابا پیاسی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو تھوڑا سا کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کی شکایت کرنے لگے

ہارے بابا داڑھی ہاتھ

اعترافِ شکست اور عجز میں کہتے ہیں کہ ہم ہارے اور تم جیتے (عام طور پر اس وقت ڈاڑھی کو ہاتھ لگاتے ہیں)

یَہاں کے بابا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

رُوٹھے بابا داڑھی ہاتھ

غصّے میں آدمی اپنا ہی نُقصان کرتا ہے

جاٹ کی بیٹی اور بابا جی ناؤں

کم تر ہو کر عمدہ نام ؛ جب کوئی شخص اپنے آپ کو بزرگ ظاہر کرے اور در حقیقت کچھ بھی نہ ہو تو کہتے ہیں .

کَب بابا مَریں گے کَب بَیل بَٹے گا

رک : کب بابا مرے کب بیل بٹے.

کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو تھوڑا سا کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کی شکایت کرنے لگے

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

بازی بازی با رِیشِ بابا ہَم بازی

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی چھوٹا اپنے بزرگ سے الجھے یا اس کی ہن٘سی اڑائے.

نام کے بابا جی، کَرنی چھاوَر

مکار ہے، نام سے بزرگی ظاہر ہے اعمال سے نہیں

خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو

رک : خصم کیا سُکھ سپنے کو الخ

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

نَوج بابا نَوج

اﷲ محفوظ رکھے (ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے) .

جاٹ کی بیٹی اور بابا جی نام

کم تر ہو کر عمدہ نام ؛ جب کوئی شخص اپنے آپ کو بزرگ ظاہر کرے اور در حقیقت کچھ بھی نہ ہو تو کہتے ہیں .

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہَے

۔دیکھوس اِس گھر کا۔

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

کَب بابا مَرے، کَب بَیل بَٹے

جب کسی بات کا انتظار ہو تو کہتے ہیں ؛ خدا جانے کب ہو کب نہیں ایسی اُمیدیں ضعیف ہوتی ہیں.

بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی

ایک کے بعد دوسری مشکل میں پڑنا، ایک مصیبت سے بچی تو دوسری میں پڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں بابا مَریں تو بَیل بَٹیں کے معانیدیکھیے

بابا مَریں تو بَیل بَٹیں

baabaa mare.n to bail baTe.nबाबा मरें तो बैल बटें

ضرب المثل

بابا مَریں تو بَیل بَٹیں کے اردو معانی

  • رکاوٹ دور ہو تو فائدہ حاصل ہو

English meaning of baabaa mare.n to bail baTe.n

  • removal of the obstacle is beyond our power

बाबा मरें तो बैल बटें के हिंदी अर्थ

  • रुकावट दूर हो तो लाभ प्राप्त हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابا مَریں تو بَیل بَٹیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابا مَریں تو بَیل بَٹیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone