تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بابا جِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بابا جِی کے معانیدیکھیے
بابا جِی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باپ ، بزرگ ، گرو یا درویش (کے لیے احتراماً یا پیار کے طور پر)
شعر
اسی لیے تو آصفؔ بھی اک چپ سی سادھے پھرتا ہے
کون یہاں پر اس کی باتوں کو سنتا ہے بابا جی
کل اور جز کی رام کہانی مجھ کو سمجھ نہیں آتی
سنتے ہیں قطرہ بھی دریا ہو جاتا ہے بابا جی
دھوپ کی دستک کیسے اس کو باہر لے کر آتی ہے
پیڑ میں ہی پوشیدہ کیا سایہ ہوتا ہے بابا جی
English meaning of baabaa-jii
Noun, Masculine
- father, elder respected figure, venerable person, teacher, dervish, fakir (in honor)
बाबा-जी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाप, बुज़ुर्ग, गुरु या दरवेश (के लिए एहतरामन या प्यार के तौर पर)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بابا جِی)
بابا جِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔