تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با وَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با وَفا کے معانیدیکھیے
با وَفا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اپنے عہد پر قائم رہنے والا، قول و قرار کا سچّا، بات کا پورا کرنے والا، صاحب مروت، دوستی نباہنے والا، خیر خواہ، وفادار، نمک حلال
شعر
بے وفائی پہ تیری جی ہے فدا
قہر ہوتا جو باوفا ہوتا
شادؔ غیرممکن ہے شکوۂ بتاں مجھ سے
میں نے جس سے الفت کی اس کو باوفا پایا
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسے
وہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
बा-वफ़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नमक हलाल, स्वामिभक्त, आज्ञानुयायी, फर्माबरदार
با وَفا کے مترادفات
با وَفا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با وَفا)
با وَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔