تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با سلیقہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با سلیقہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
واحد: سَلِیقَہ
- Roman
- Urdu
با سلیقہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تمیز دار، مہذب، وہ جو خوش اسلوبی کے ساتھ کام کرے
شعر
جو کن انکھیوں سے دیکھتا ہے اسے
باسلیقہ گناہ کرتا ہے
باسلیقہ لوگ بھی ہیں بے سلیقہ لوگ بھی
کس سے کب ملیے کہاں ملیے قرینہ چاہیئے
قوم کو گر لوٹنا ہے باسلیقہ لوٹیے
چھوڑیئے ڈاکا زنی اور رہنما بن جائیے
Urdu meaning of baa-saliiqa
- Roman
- Urdu
- tamiizdaar, muhazzab, vo jo Khusha.usluubii ke saath kaam kare
English meaning of baa-saliiqa
Persian, Arabic - Adjective
- tasteful, decent
बा-सलीक़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- तमीज़दार, शिप्ट, जिसे चीज़ों को ढंग से रखने और काम को शिष्टता पूर्वक करने की आदत हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَرَض آوَر
وہ (چھوٹے طفیلی نامیے یا جراثیم) جو زندہ نامیوں پر زندگی گزارتے ہیں اور اپنے میزبان نامیوں کے جسم میں بیماری پیدا کرتے ہیں، بیماری پیدا کرنے والے جراثیم
مَرَض آوَرِیَت
چھوٹے طفیلی جراثیم یا نامیوں کا ان نامیوں میں بیماری پیدا کرنا جن پر وہ زندگی گزارتے ہیں ۔
مَرَضِ حاد
شدید بیماری ، خطرناک بیماری نیز بیماری جو تھوڑی ہی مدت میں ختم ہو جائے ، اختلاف مدت کے اعتبار سے اس کے کئی درجے ہیں
مَرَضِ فات
(طب) وہ بیماری جس میں ریڑھ کی ہڈی مادہء سل سے ماؤف ہو کر بوسیدہ ہو جاتی ہے اور ہلنے جلنے سے ریڑھ میں درد ہوتا ہے اور کبھی پیٹ میں بھی درد ہوتا ہے ریڑھ پر زخم یا ناسور ہو جاتے ہیں اور حرام مغز کے ماؤف ہونے سے استرخا ہو جاتا ہے
مَرَضُ الفِضَّہ
(طب) وہ بیماری جو چاندی یا اس کے مرکبات کو زیادہ استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے اور لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں وغیرہ کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے ، چاندی کی بیماری (Argyria) ۔
مَرَضِ عام
(طب) سارے جسم کی بیماری ، وہ بیماری جو سارے جسم کو لاحق ہو جیسے بخار وغیرہ (General Disease)
مَرَضِ سادَہ
وہ بیماری جو کسی مادّے سے نہیں بلکہ صرف گرمی یا سردی سے پیدا ہو ، اس کا مقابل مرض مادّی ہے
مَرَض زا طُفَیلی
(حیوانیات) ایمیریا (ایک طفیلی حیوان) کی ایک نوع جو نہایت خطرناک بیماریاں پیدا کرتی ہے (Pathogenic Parasite)
مَرَضِ دَوائی
(ہومیوپیتھی) وہ بیماری جو کسی دوا کی تاثیرات خاصہ سے پیدا ہو جس کی بنا پر اس دوا کے افعال و خواص معلوم و معین کیے جاتے ہیں
مَرَضِ فِعلی
(طب) وہ بیماری جس سے کسی عضو کے ماؤف ہو جانے سے صرف اس کے فعل میں فرق آجائے لیکن ساخت میں کوئی فرق نہ آئے
مَرَضِ وَبائی
(طب) وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اُس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہوجائیں جیسے ہیضہ و طاعون وغیرہ ، وبائی مرض ، وبائی بیماری
مَرَضِ قُوبا
(طب) داد کی بیماری ، ایک جلدی بیماری جس میں جلد پر کھردرا پن یا خشکی پیدا ہو جاتی ہے اور خارش ہوتی ہے یہ اکثر دائرے کی صورت میں ہوتی ہے اور کبھی پھیلتی اور کبھی ٹھہر جاتی ہے اور کبھی زائل ہو جاتی ہے ۔
مَرَضِ خاص
(طب) وہ بیماری جو ایک مخصوص عضو میں پائی جائے اور دوسرے میں نہ ہو سکے جیسے اندھا پن آنکھ میں اور بہرا پن کان میں (Local Disease)
مَرَضِ مِقدار
(طب) وہ بیماری جس میں تمام بدن کی یا کسی خاص عضو کی جسامت اپنی طبعی حالت سے چھوٹی یا بڑی ہو جائے
مَرَضِ وَطَنی
(طب) وہ بیماری جو کسی خاص وطن یا مقام میں واقع ہو جیسے مرض النوم کانگو میں اور مرض ہیضہ بنگالہ میں
مَرَضِ اَیدِیسَن
(طب) ایک بیماری جس میں جسم پر تانبے کے رنگ کے سیاہی مائل داغ پڑ جاتے ہیں ، کثرت سے پسینہ آتا ہے اور مریض بہت کمزور ہوجاتا ہے یہ بیماری کلاہ گردہ میں مادہء سل کے سرایت کر جانے سے پیدا ہوتی ہے
مَرَضِ سُطُوح
(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی سطح خراب ہو جائے یعنی اگر طبعی طور پر عضو کی سطح کھردری ہے تو حالت مرض میں وہ صاف ہو جائے اور اگر صحت کی حالت میں صاف ہے تو مرض کی حالت میں کھردری ہو جائے
مَرَضِ راجَر
وہ بیماری جس میں بیماری کے دونوں بطنین القلب کے درمیان ایک غیر طبعی مولودی سوراخ رہ جاتا ہے ، اس بیماری میں مقام قلب پر مسماع الصدریہ سے ایک خاص قسم کی غیر طبعی آواز سنائی دیتی ہے جسے سب سے پہلے ڈاکٹر راجر نے معلوم کیا تھا
مَرَضِ شارْکوت
(طب) وہ بیماری جس میں دماغ اور نخاع میں کہیں کہیں سختی پیدا ہو جاتی ہے اور کبھی کبھی بعض جوڑ بھی متورم ہو جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
marGuub
मर्ग़ूब
.مَرْغُوب
favourite, preferred
[ Ladkiyon ko aam ka achar bahut marghub hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, scheme, project
[ Hukumat ne ek panch formulai mansuba shuru kiya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daastaan
दास्तान
.داسْتان
tale, story, fable
[ Bahut sare shairon ne Radha aur Krishna ke mohabbat ki dastanein bayan ki hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
amraaz
अमराज़
.اَمْراض
diseases, ailments, sicknesses
[ Isabgol kai jismani amraz ko dur karta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saliiqa
सलीक़ा
.سَلِیقَہ
method, knack, way, good disposition
[ Mehmanon ki khatirdari karne ka saliqa kuch hi logon ko ata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muta'addid
मुत'अद्दिद
.مُتَعَدِّد
many, several
[ Mutaaddid baar samjhane ke bavajood bhi Ali ko imtihan ke sawal ka jawab samajh nahin aya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muta.assir
मुतअस्सिर
.مُتَأثِّر
affected
[ Imran ki imaandari ne office ke mulazimin ko bahut mutaassir kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hasrat
हसरत
.حَسْرَت
desire, longing, wish
[ Har budhe maan baap ki hasrat hoti hai ki un ki aulad budhape mein un ka khayal rakhe ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dil-kash
दिलकश
.دِلکَش
something that draws or attracts heart, pleasant, lovely
[ Barf se dhake huye pahad bahut khubsoorat aur nihaayat dil-kash nazar a rahe the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'uyuub
'उयूब
.عُیُوب
defects, faults
[ Insaan ko dusron ke uyoob talash karne ke bajaye apne uyoob par ghaur karna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (با سلیقہ)
با سلیقہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔