تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَقَیْدِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَقَیْدِ حَیات کے معانیدیکھیے
بَقَیْدِ حَیات کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- زندہ، جیتا جاگتا
فعل متعلق
- زندگی میں
شعر
یہ سارے رنج بقید حیات ہی تو نہیں
حیات میری کوئی عمر خضر کی تو نہیں
مرنے سے وہ ڈریں جو بقید حیات ہیں
مجھ کو تو موت آئے زمانے گزر گئے
آتی ہوئی ٹرین کے جو آگے رکھ گئی
اس ماں سے یہ نہ کہنا بقید حیات ہوں
ब-क़ैद-ए-हयात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जीवन-पाश में आबद्ध, जीवित
क्रिया-विशेषण
- जीवन में
بَقَیْدِ حَیات کے مترادفات
بَقَیْدِ حَیات کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَقَیْدِ حَیات)
بَقَیْدِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔