تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخَیْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخَیْر کے معانیدیکھیے
بَخَیْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- نیکی کے ساتھ، بھلائی کے ساتھ
- بالکل نہیں
فارسی، عربی - اسم
- اچھی طرح، بھلائی سے، خیرت و عافیت سے، بسلامتی
- ناممکن، دشوار، محال
- خدا خیریت سے رکھے
شعر
یہ ترے دریا سلامت یہ ترے بادل بخیر
لٹ رہے ہیں خم پہ خم ثابت ہے مے خانہ ترا
یا رب اس اختلاط کا انجام ہو بخیر
تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں
جونؔ اس آن تک بخیر ہوں میں
زندگی داؤ چل گئی ہوگی
English meaning of ba-KHair
Persian, Arabic - Adverb
- all right, all right, well, for good, to a good end or purpose
Persian, Arabic - Noun
- in peace and safety, alone and unmeddled with
- attended with good, in welfare, well, in safety
- impossible, difficult
ब-ख़ैर के हिंदी अर्थ
بَخَیْر کے مترادفات
بَخَیْر سے متعلق محاورے
بَخَیْر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخَیْر)
بَخَیْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔