تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہ اِفْراط" کے متعقلہ نتائج

بَسِیط

وسعت، پھیلاو (مجازاً) فرش، سطح

بَسِیطَہ

(ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں

بَسِیطِ مُسَبَّع

The earth.

بَسِیط جِسْمانی

وہ بسیط جو حواس خمسہ سے محسوس کی جاسکے جیسے عناصر ، معدنیات وغیرہ

بَسِیط مُسْتَوی

ہموار سطح

بَسِیط رُوحانی

وہ بسیط جو حواس خمسہ سے محسوس نہ ہو سکے جیسے، عقل، نفس وغیرہ

بَسِیطِ مَحْض

ذات باری تعالیٰ جو لا ینجزی ہے یعنی جس کا تجزیہ محال ہے

بَسِیطِ زَمین

زمین کی سطح

جَوہَرِ بَسِیط

(فلسفہ) وہ شے جو مرکب نہ ہو (مرکب کو جسم کہتے ہیں).

ہَیئَتِ بَسِیط

(ہیئت) وہ معلومات یا تحقیقات جو اجرام فلکی کی تعداد ، فاصلوں اور مداروں تک پھیلی ہوئی ہوں ۔

عالَمِ بَسِیط

بسیط چیزوں کی دنیا، پھیلی ہوئی دنیا، پوری کائنات، سارا زمانہ

جَعْلِ بَسِیط

(تصوف) جعل بسیط جو عبارت ہے نفس تقرر اعیان ثابتہ سے علم الٰہی میں ایجاب کے ساتھ کہ جن پر آثار اور احکام مرتب نہ ہوں.

وَسِیع و بَسِیط

لمبا چوڑا، بہت وسیع و عریض

عَقْلِ بَسِیط

(فلسفہ) عقل کا وہ درجہ جس میں وہ ان تمام معلومات و معقولات سے جن کا حصول نفس میں بالفعل ہوچکا ہوتا ہے متحد ہوتی ہے، اس درجہ میں عقل کثرت و تفصیل سے پاک ہوتی ہے

خاکِ بَسِیط

the Earth

صُورَتِ بَسِیط

غیر مرکب شکل.

مِزاجِ بَسِیط

(طب) وہ مزاج جس میں کیفیات ِاربعہ (حرارت ، برودت ، رطوبت ، یبوست) میں سے کوئی ایک کیفیت زائد ہو

بَحْرِ بَسِیط

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)

ضَرْبِ بَسِیط

(حسَاب) وہ ضرب جس میں مضروب عددِ مجرد ہو یا عدد مقروں ایک نام کا ہو ، ضرب مفرد ، ضرب سادہ

سَطْحِ بَسِیط

فراخی، وسعت، پھیلاو، رقبہ

مَفصِلِ بَسِیط

(طب) جسم کی ہڈیوں کا سادہ جوڑ جو دو ہڈیوں کے جڑنے سے بنا ہو۔

نُفُوسِ بَسِیط

رک : نفوس ِسماویہ ۔

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ اِفْراط کے معانیدیکھیے

بَہ اِفْراط

ba-ifraatब-इफ़रात

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

بَہ اِفْراط کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • بہت زیادہ، ضرورت سے زیادہ، فراوانی کے ساتھ، کثرت سے

شعر

Urdu meaning of ba-ifraat

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa, zaruurat se zyaadaa, faraavaanii ke saath, kasrat se

English meaning of ba-ifraat

Persian, Arabic - Adverb

ब-इफ़रात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • अत्यधिक, बहुत ज़ियादा, जरूरत और आवश्यकता से अधिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَسِیط

وسعت، پھیلاو (مجازاً) فرش، سطح

بَسِیطَہ

(ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں

بَسِیطِ مُسَبَّع

The earth.

بَسِیط جِسْمانی

وہ بسیط جو حواس خمسہ سے محسوس کی جاسکے جیسے عناصر ، معدنیات وغیرہ

بَسِیط مُسْتَوی

ہموار سطح

بَسِیط رُوحانی

وہ بسیط جو حواس خمسہ سے محسوس نہ ہو سکے جیسے، عقل، نفس وغیرہ

بَسِیطِ مَحْض

ذات باری تعالیٰ جو لا ینجزی ہے یعنی جس کا تجزیہ محال ہے

بَسِیطِ زَمین

زمین کی سطح

جَوہَرِ بَسِیط

(فلسفہ) وہ شے جو مرکب نہ ہو (مرکب کو جسم کہتے ہیں).

ہَیئَتِ بَسِیط

(ہیئت) وہ معلومات یا تحقیقات جو اجرام فلکی کی تعداد ، فاصلوں اور مداروں تک پھیلی ہوئی ہوں ۔

عالَمِ بَسِیط

بسیط چیزوں کی دنیا، پھیلی ہوئی دنیا، پوری کائنات، سارا زمانہ

جَعْلِ بَسِیط

(تصوف) جعل بسیط جو عبارت ہے نفس تقرر اعیان ثابتہ سے علم الٰہی میں ایجاب کے ساتھ کہ جن پر آثار اور احکام مرتب نہ ہوں.

وَسِیع و بَسِیط

لمبا چوڑا، بہت وسیع و عریض

عَقْلِ بَسِیط

(فلسفہ) عقل کا وہ درجہ جس میں وہ ان تمام معلومات و معقولات سے جن کا حصول نفس میں بالفعل ہوچکا ہوتا ہے متحد ہوتی ہے، اس درجہ میں عقل کثرت و تفصیل سے پاک ہوتی ہے

خاکِ بَسِیط

the Earth

صُورَتِ بَسِیط

غیر مرکب شکل.

مِزاجِ بَسِیط

(طب) وہ مزاج جس میں کیفیات ِاربعہ (حرارت ، برودت ، رطوبت ، یبوست) میں سے کوئی ایک کیفیت زائد ہو

بَحْرِ بَسِیط

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)

ضَرْبِ بَسِیط

(حسَاب) وہ ضرب جس میں مضروب عددِ مجرد ہو یا عدد مقروں ایک نام کا ہو ، ضرب مفرد ، ضرب سادہ

سَطْحِ بَسِیط

فراخی، وسعت، پھیلاو، رقبہ

مَفصِلِ بَسِیط

(طب) جسم کی ہڈیوں کا سادہ جوڑ جو دو ہڈیوں کے جڑنے سے بنا ہو۔

نُفُوسِ بَسِیط

رک : نفوس ِسماویہ ۔

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہ اِفْراط)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہ اِفْراط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone