تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَژْدَر" کے متعقلہ نتائج

اَژْدَر

بہت بڑا سانپ، اجگر، اژدہا

اَژْدَرْہا

بڑا سانپ، ڈریگن، یہ لفظ اژدر کی جمع نہیں بلکہ علیحدہ لفظ مفرد ہے

اَژْدَردَہاں

جس کا منھ اجگر جیسا ہو، جس کے منھ میں جاکر کوئی زندہ نہ بچے، جو آگ برساتا ہو

اَژْدَر مار

(کُشتی) کشتی ایک دانْو (پہلوان اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگھیا بائیں ران پر سے پکڑتا ہے اور اس کا داہنا بازو اپنے بائیں ہاتھ سے پکڑ کر ایک دم پشت پر مارتا ہے ، حریف چت گر جاتا ہے).

دَمِ اَژْدَر

اژدھے کی پُھنْکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَژْدَر کے معانیدیکھیے

اَژْدَر

azhdarअज़्दर

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: جانور

اَژْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت بڑا سانپ، اجگر، اژدہا

English meaning of azhdar

Noun, Masculine

  • a large serpent, python, boa constrictor (ajgar), a dragon

अज़्दर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اَژْدَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اژدر بمعنی ’’اژدہا‘‘، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ اژدہایہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَژْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَژْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone