تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذابُ الْحَرِیق" کے متعقلہ نتائج

حَرِیق

سوختہ، جلا ہوا

حَدِیقَۂ حَیوانات

رک: حدیقۃ الحیوانات.

حرق

अग्नि, आग, आतश।

حَرْق

(تصوّف) تجلیات متوسط کو کہتے ہیں کہ جو فنا کی طرف جاذب ہیں تجلیات اوّلیہ کو برق اور تجلیات آخریہ کا طمس فی الذات کہتے ہیں اور بعض حرق سے سوز عشقی مراد لیتے ہیں.

حرق

a man whose hands and feet are cracked

حارِق

جلتا ہُوا، سوزاں، جلانے یا جلنے والا، بھڑکتا ہوا

حَدَق

آنکھ کی پتلیاں، آنکھ کی سیاہیاں

حَرّاق

جلانے والی چیز، جس کی گرمی سے دوسری شے جل جائے

حَدِیقَۃُ الْحَیوانات

حیوانات کا باغ ، چڑیا گھر.

حَدِیقَہ

باغ، چار دیواری والا باغ، پھلدار درختوں کا باغ، گلستان، چمن

حَدائِق

چار دیواری والے باغ، باغ، گلزار، گلستان، چمن، پھل دینے والے درختوں کا باغ

ہَرِیڑ

رک : ہڑ ؛ ہلیلہ ۔

ہَری کِری

رک : ہراکری جو درست املا ہے ۔

ہَری کَچ

رک : ہری کچوہ ۔

ہَری کھیتی

کچی کھیتی ، کھیتی جو ابھی تک پکی نہ ہو ، سبز کھیتی

ہَری کَچُوک

رک : ہری کچوہ ۔

ہَری کَچُوہ

نہایت ہری ، گہری سبز ، بہت تازہ نیز جو ابھی پوری طرح پکی نہ ہو (فصل وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

عَذابُ الْحَرِیق

پُر سوز عذّاب ، بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب ؛ (کتایۃً) دوزخ کی آگ کا عذاب .

حارِقِ عادات

۔(ف) عادت اور نیچر کو توڑ دینے والا۔ کنایۃً انبیا کے معجزے۔ اولیاء کی کرامات۔

حَدَقَۂ چَشْم

رک : حدقہ.

حَدَق مارنا

تیر مارنا ، کارنامہ انجام دینا.

ہَدَڑ ہَدَڑ

چلنے کی آواز ، قدم مارنے کی آواز ، دھم دھم ، بھد بھد ، بھدر بھدر (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ چلنے میں سلیقہ نہیں ہے) ۔

حَرْقَفِیَّہ

رک : حرقفی.

حَرْقَفِیَّہِ داخِلَہ

کولھے کی اندرونی جانب.

حَرْقَفی ہَڈّی

کولھے کی ہڈی

حَرْقَفِیَّہ خَصْرِیَّہ

کولھے اور کمر کا عضلہ

حَرْقَدَہ

حلق کی گرہ ؛ حنجرہ کی وہ ابھری ہوئی کرّی جا لاغر اندام اشخاص کے گلے میں دکھائی دیتی ہے ، گلے کا کانٹھ.

حَرْقَفی

حرقفہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حرقفہ کا.

حَرْقَفَہ

کالھے کی ہڈی یا کولھے کی ہڈی کا بالائی ابھرا ہوا کنارہ یا کولھے اور ران کی ہڈی کا جوڑ

حِرْقَد

زبان کی جڑ ، بُن زبان.

حُرْقَتِ مِعْدہ

(طِب) معدہ کی سوزش ، معدہ کی جلن.

حَدِ قَذْف

رک : حدالقذف.

ہَرقُلِیز

مشہور قدیم یونانی شجاع جس کی بارہ مہمات بڑی مشہور ہیں اس کے متعلق بہت قصوں کی کتابیں لکھی گئیں ہیں

حَدَقی

(طبیعیات) حدقہ (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَداقَہ

کاریگری، صنعت

حُرْقَہ

رک : حرقت.

ہَرڑا

رک : ہڑ

حَرّاقَہ

torpedo

harquebus

تواریخ: ایک قدیم ابتدائی بندوق جو ایک تپائی یا کٹاؤ دار لٹکن پر رکھ کر سر کی جاتی تھی۔.

حَرَاقَت

آگ پھینکنے والی کشتی یا جہاز ، فائر شہ ؛ تارپیڈو ؛ ایک آلہ جس کے ذریعہ جلتا ہوا مٹی کا تیل پھینکا جائے.

ہیدڑا

رک : ہدڑا ؛ حال ، درجہ ، گت ، حالت ؛ ہیئت ، صورت ، شکل ؛ سلیقہ

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

headquarters

مرکزی دفتر

حُرْقَت

گرمی، حرارت، سوزش، جلن (خاص طور پر پیشاب کی جلن)

حَرْقُوہ

حلق کے کوّے کا اوپر والا حصہ ، کوّے کی ہڈی.

حُرْقُوس

پِسوّ کا مانند کا ایک کپڑا.

حُرْقَتِ بَول

پیشاب میں سوزش و جلن ہونا

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہیڈ کُوارٹَر

کسی ادارے کا انتظامی مرکز، صدر دفتر، صدر مقام ، مرکزی دفتر نیز، مرکز، گڑھ، جمع ہونے کی جگہ

ہِڈ کُوارٹر

کسی ادارے کا انتظامی مرکز ، صدر دفتر ، فوجی کمانڈر اور اس کے عملے کا دفتر ، مرکزی دفتر ۔

ہَر قِیمَت پَر

کسی بھی قیمت پر، ہر طرح، چاہے کچھ ہو جائے (کسی خاص چیز یا اہم مقصد کو حاصل کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں)

حَدِ اَقَل

minimum

ہَرقُلِیس

رک : ہرقلیز ۔

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہِیر قَطِیر

(کنایۃً) الف لیلہٰ یا بوستان خیال جیسا طویل قصہ، طویل کہانی، اُکتا دینے والی بات یا تفصیل.

حُور و قُصُور

بہشت کی عورتیں اور محل، جنت کی حوریں اور محل

ہیدڑا جانا

حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

حَد قائِم کَرْنا

کسی کام کو کرنے کے لئے حدود قائم کرنا

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذابُ الْحَرِیق کے معانیدیکھیے

عَذابُ الْحَرِیق

'azaab-ul-hariiq'अज़ाब-उल-हरीक़

وزن : 122121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

عَذابُ الْحَرِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُر سوز عذّاب ، بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب ؛ (کتایۃً) دوزخ کی آگ کا عذاب .

Urdu meaning of 'azaab-ul-hariiq

  • Roman
  • Urdu

  • par soz azaab, bha.Daktii hu.ii aag ka azaab ; (kataa.en) dozaKh kii aag ka azaab

English meaning of 'azaab-ul-hariiq

Noun, Masculine

  • he punishment of hell-fire

'अज़ाब-उल-हरीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुर-सोज़ अज़ाब, भड़कती हुई आग का यातना
  • दोज़ख़ की आग का यातना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیق

سوختہ، جلا ہوا

حَدِیقَۂ حَیوانات

رک: حدیقۃ الحیوانات.

حرق

अग्नि, आग, आतश।

حَرْق

(تصوّف) تجلیات متوسط کو کہتے ہیں کہ جو فنا کی طرف جاذب ہیں تجلیات اوّلیہ کو برق اور تجلیات آخریہ کا طمس فی الذات کہتے ہیں اور بعض حرق سے سوز عشقی مراد لیتے ہیں.

حرق

a man whose hands and feet are cracked

حارِق

جلتا ہُوا، سوزاں، جلانے یا جلنے والا، بھڑکتا ہوا

حَدَق

آنکھ کی پتلیاں، آنکھ کی سیاہیاں

حَرّاق

جلانے والی چیز، جس کی گرمی سے دوسری شے جل جائے

حَدِیقَۃُ الْحَیوانات

حیوانات کا باغ ، چڑیا گھر.

حَدِیقَہ

باغ، چار دیواری والا باغ، پھلدار درختوں کا باغ، گلستان، چمن

حَدائِق

چار دیواری والے باغ، باغ، گلزار، گلستان، چمن، پھل دینے والے درختوں کا باغ

ہَرِیڑ

رک : ہڑ ؛ ہلیلہ ۔

ہَری کِری

رک : ہراکری جو درست املا ہے ۔

ہَری کَچ

رک : ہری کچوہ ۔

ہَری کھیتی

کچی کھیتی ، کھیتی جو ابھی تک پکی نہ ہو ، سبز کھیتی

ہَری کَچُوک

رک : ہری کچوہ ۔

ہَری کَچُوہ

نہایت ہری ، گہری سبز ، بہت تازہ نیز جو ابھی پوری طرح پکی نہ ہو (فصل وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

عَذابُ الْحَرِیق

پُر سوز عذّاب ، بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب ؛ (کتایۃً) دوزخ کی آگ کا عذاب .

حارِقِ عادات

۔(ف) عادت اور نیچر کو توڑ دینے والا۔ کنایۃً انبیا کے معجزے۔ اولیاء کی کرامات۔

حَدَقَۂ چَشْم

رک : حدقہ.

حَدَق مارنا

تیر مارنا ، کارنامہ انجام دینا.

ہَدَڑ ہَدَڑ

چلنے کی آواز ، قدم مارنے کی آواز ، دھم دھم ، بھد بھد ، بھدر بھدر (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ چلنے میں سلیقہ نہیں ہے) ۔

حَرْقَفِیَّہ

رک : حرقفی.

حَرْقَفِیَّہِ داخِلَہ

کولھے کی اندرونی جانب.

حَرْقَفی ہَڈّی

کولھے کی ہڈی

حَرْقَفِیَّہ خَصْرِیَّہ

کولھے اور کمر کا عضلہ

حَرْقَدَہ

حلق کی گرہ ؛ حنجرہ کی وہ ابھری ہوئی کرّی جا لاغر اندام اشخاص کے گلے میں دکھائی دیتی ہے ، گلے کا کانٹھ.

حَرْقَفی

حرقفہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حرقفہ کا.

حَرْقَفَہ

کالھے کی ہڈی یا کولھے کی ہڈی کا بالائی ابھرا ہوا کنارہ یا کولھے اور ران کی ہڈی کا جوڑ

حِرْقَد

زبان کی جڑ ، بُن زبان.

حُرْقَتِ مِعْدہ

(طِب) معدہ کی سوزش ، معدہ کی جلن.

حَدِ قَذْف

رک : حدالقذف.

ہَرقُلِیز

مشہور قدیم یونانی شجاع جس کی بارہ مہمات بڑی مشہور ہیں اس کے متعلق بہت قصوں کی کتابیں لکھی گئیں ہیں

حَدَقی

(طبیعیات) حدقہ (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَداقَہ

کاریگری، صنعت

حُرْقَہ

رک : حرقت.

ہَرڑا

رک : ہڑ

حَرّاقَہ

torpedo

harquebus

تواریخ: ایک قدیم ابتدائی بندوق جو ایک تپائی یا کٹاؤ دار لٹکن پر رکھ کر سر کی جاتی تھی۔.

حَرَاقَت

آگ پھینکنے والی کشتی یا جہاز ، فائر شہ ؛ تارپیڈو ؛ ایک آلہ جس کے ذریعہ جلتا ہوا مٹی کا تیل پھینکا جائے.

ہیدڑا

رک : ہدڑا ؛ حال ، درجہ ، گت ، حالت ؛ ہیئت ، صورت ، شکل ؛ سلیقہ

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

headquarters

مرکزی دفتر

حُرْقَت

گرمی، حرارت، سوزش، جلن (خاص طور پر پیشاب کی جلن)

حَرْقُوہ

حلق کے کوّے کا اوپر والا حصہ ، کوّے کی ہڈی.

حُرْقُوس

پِسوّ کا مانند کا ایک کپڑا.

حُرْقَتِ بَول

پیشاب میں سوزش و جلن ہونا

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہیڈ کُوارٹَر

کسی ادارے کا انتظامی مرکز، صدر دفتر، صدر مقام ، مرکزی دفتر نیز، مرکز، گڑھ، جمع ہونے کی جگہ

ہِڈ کُوارٹر

کسی ادارے کا انتظامی مرکز ، صدر دفتر ، فوجی کمانڈر اور اس کے عملے کا دفتر ، مرکزی دفتر ۔

ہَر قِیمَت پَر

کسی بھی قیمت پر، ہر طرح، چاہے کچھ ہو جائے (کسی خاص چیز یا اہم مقصد کو حاصل کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں)

حَدِ اَقَل

minimum

ہَرقُلِیس

رک : ہرقلیز ۔

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہِیر قَطِیر

(کنایۃً) الف لیلہٰ یا بوستان خیال جیسا طویل قصہ، طویل کہانی، اُکتا دینے والی بات یا تفصیل.

حُور و قُصُور

بہشت کی عورتیں اور محل، جنت کی حوریں اور محل

ہیدڑا جانا

حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

حَد قائِم کَرْنا

کسی کام کو کرنے کے لئے حدود قائم کرنا

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذابُ الْحَرِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذابُ الْحَرِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone