تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَری کھیتی" کے متعقلہ نتائج

ہَری کھیتی

کچی کھیتی ، کھیتی جو ابھی تک پکی نہ ہو ، سبز کھیتی

ہَری کھیتی گابَھن گائے تَب ہی جانے کہ مُنْہ میں آئے

رک : ہری کھیتی گیابھن گائے منھ پڑے تب الخ

ہَری کھیتی گیابَھن گائے مُنھ پَڑے تَب جانی جائے

کھیتی اور گابھن گائے سے جب کچھ حاصل ہو جائے تب فائدہ سمجھنا چاہیے ، ان سے جب تک کچھ حاصل نہ ہو جائے تب تک فائدہ شمار نہ کرنا چاہیے

کھیتی ہَری ہونا

کھیتی کا سرسبز و شاداب ہونا .

سُوکھی کھیتی ہَری ہونا

مُراد پُوری ہونا ، مطلب بر آنا ، مایوسی دُور ہونا .

کھیتی باڑی ہَری بَھری

(دعا) آل اولاد کی خوشیاں نصیب ہوں .

حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی

جوبن سدا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَری کھیتی کے معانیدیکھیے

ہَری کھیتی

harii-khetiiहरी-खेती

ہَری کھیتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچی کھیتی ، کھیتی جو ابھی تک پکی نہ ہو ، سبز کھیتی

हरी-खेती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कच्ची खेती, खेती जो अभी तक पकी न हो, हरी खेती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَری کھیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَری کھیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words