تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَزا کے معانیدیکھیے
عَزا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوگ، ماتم، ماتم پرسی (کربلا میں امام حسین کی شہادت پر)
- مصیبت میں صبر کرنا، استقامت سے کام لینا (شاذ)
شعر
یہ رت عزا کی ہے شہر حزیں سے گزرے گا
لٹے ہوؤں کا قبیلہ یہیں سے گزرے گا
گریہ و غم کے آئینے میں ہیں
عکس میں اب عزا رہے نہ رہے
ایک پیمان وفا خاک بسر ہے سر شام
خیمہ خالی ہوا تنہائی عزا کرتی ہے
English meaning of 'azaa
Noun, Feminine
- condolence, mourning (for Imam Hussain's martyrdom at Karbala )
- endurance, patience (rare )
'अज़ा के हिंदी अर्थ
عَزا کے مترادفات
عَزا کے قافیہ الفاظ
عَزا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَزا)
عَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔