تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوْسَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْسَر کے معانیدیکھیے
اَوْسَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موقع، محل، چھٹی، فراغت، وقت
شعر
اچھے موڈ میں ہے وہ دل کی
کہنے کا اچھا اَوسر ہے
فائدے ہم ہی اٹھا پائے نہ رب تو ورنہ
اپنے بندوں کے لئے سینکڑوں اوسر لائے
ہم آپداؤں میں اوسر تلاش کرتے ہوئے
شکاری کھیت میں تیتر تلاش کرتے ہوئے
English meaning of avsar
Noun, Masculine
- opportunity, occasion, favourable opportunity, leisure, time
अवसर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अवसर, मौका, अनुकूल समय, सुयोग, ठीक समय,समय
- अवकाश, भूमिका, वत्सर, उपयुक्तता
اَوْسَر سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوْسَر)
اَوْسَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔