تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوثان" کے متعقلہ نتائج

اَبِھمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبِھمان کَرنا

اَبِھمان مِٹانا

اَبِھمان گَلانا

غرور توڑنا ، نیز اپنے دل سے غرور نکالنا

اَبِھمانی

گھمنڈی، متکبر، مغرور، نیز خود دار

اَبِھیْمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوثان کے معانیدیکھیے

اَوثان

ausaanऔसान

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: وَثَن

موضوعات: اعداد

اشتقاق: وَثَنَ

اَوثان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مجسمے، جن کی پرستش کی جائے، اصنام، بت (متعدد)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَوْسان

ہوش و حواس (واحد اور جمع دونوں کے ساتھ مستعمل)

English meaning of ausaan

Noun, Masculine, Plural

  • idols, idols that are worshiped

औसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मूर्तियाँ, बुत, पूजित, प्रतिमाओं, मुजस्समे जिन की पूजा की जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوثان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوثان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone