تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aureole" کے متعقلہ نتائج

aureole

مقدس چہرے یا جسم کے گرد نورانی ہالہ، اِکلیل ۔.

اَور لو

ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے

اُرْلا

اس طرف کا، ادھر کا، ورلا

اَدْلا

نلیوں کے اوپرمنڈھا ہوا باریک ریشے کا گوشت

اَرْلُو

कडुवी लोकी। अलाबू।

idle

سُسْت

addle

بَنْجَر

areola

سرپستان یا پھنسی پھوڑے کے گرد گہرے رنگ کی گولائی یا ہالہ

orle

نسبیات: ڈھال یا سپر کے کنارے پر نشا نات کا ایک پتلا حاشیہ یا پٹی۔.

oriole

مرغ زرّیں، قدیم دنیا (یورپ، ایشیا، افریقہ) کا Oriolus اوری اولس جنس کا پرندہ جس کے پر شوخ رنگین چمکیلے ہوتے ہیں (رک GOLDEN ORIOLE).

audile

سماعت، سننے کی حس سے متعلق۔.

اِدْلاع

(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)

اَدِلَّہ

’ دلیل ‘ (رک) کی جمع.

عَدْلی

شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکّہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی .

عَدِیلَہ

عدیل (رک) کی تانیث ، ہم رتبہ ، ہمسر.

عُدُولی

(تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).

عادِ اُولیٰ

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ، عرب کی قدیم قوم سام.

اَدْلے بَدلے کی شادی

an exchange marriage in which a brother and sister get married to a sister and brother

addle brained

گِڈ مِڈ

اَدْلے کی بوٹی

عضو تناسل.

aureole کے لیے اردو الفاظ

aureole

ˈɔː.ri.əʊl

aureole کے اردو معانی

صفت

  • زریں
  • سنہری
  • تابندہ
  • چمک دار
  • (مصوری) تاج نور
  • نورانی ہالہ
  • حلقۂ نور
  • کسی مقدس شخصیت کے گرد بنایا گیا نوری ہالہ (جیسے حضرت عیسیٰ یا کسی حواری کے گرد)
  • نوری ہالے سے ملتی جلتی کوئی چیز
  • حلقۂ نور جو کسی کے گردا گرد ہو
  • (فلکیات) چاند کے گرد کبھی کبھی نظر آنے والا ہالہ

aureole के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ज़र्रीं
  • सुनहरी
  • ताबिंदा
  • चमकदार
  • (मुसव्विरी) ताज-ए-नूर
  • नूरानी-हाला
  • हल्क़ा-ए-नूर
  • किसी मुक़द्दस शख़्सियत के गिर्द बनाया गया नूरी हाला (जैसे हज़रत ईसा या किसी हवारी के गिर्द)
  • नूरी हाले से मिलती जलती कोई चीज़
  • हल्क़ा-ए-नूर जो किसी के गिर्दा गिर्द हो
  • (फ़लकियात) चाँद के गिर्द कभी कभी नज़र आने वाला हाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

aureole

مقدس چہرے یا جسم کے گرد نورانی ہالہ، اِکلیل ۔.

اَور لو

ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے

اُرْلا

اس طرف کا، ادھر کا، ورلا

اَدْلا

نلیوں کے اوپرمنڈھا ہوا باریک ریشے کا گوشت

اَرْلُو

कडुवी लोकी। अलाबू।

idle

سُسْت

addle

بَنْجَر

areola

سرپستان یا پھنسی پھوڑے کے گرد گہرے رنگ کی گولائی یا ہالہ

orle

نسبیات: ڈھال یا سپر کے کنارے پر نشا نات کا ایک پتلا حاشیہ یا پٹی۔.

oriole

مرغ زرّیں، قدیم دنیا (یورپ، ایشیا، افریقہ) کا Oriolus اوری اولس جنس کا پرندہ جس کے پر شوخ رنگین چمکیلے ہوتے ہیں (رک GOLDEN ORIOLE).

audile

سماعت، سننے کی حس سے متعلق۔.

اِدْلاع

(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)

اَدِلَّہ

’ دلیل ‘ (رک) کی جمع.

عَدْلی

شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکّہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی .

عَدِیلَہ

عدیل (رک) کی تانیث ، ہم رتبہ ، ہمسر.

عُدُولی

(تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).

عادِ اُولیٰ

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ، عرب کی قدیم قوم سام.

اَدْلے بَدلے کی شادی

an exchange marriage in which a brother and sister get married to a sister and brother

addle brained

گِڈ مِڈ

اَدْلے کی بوٹی

عضو تناسل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aureole)

نام

ای-میل

تبصرہ

aureole

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone