تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَورَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَورَن٘گ کے معانیدیکھیے

اَورَن٘گ

aurangऔरंग

اصل: فارسی

موضوعات: جنگلات بیوپاری بنائی

Roman

اَورَن٘گ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تخت، تخت شاہی
  • سرخ رنگ کا ایک پھول جو انْگشت حنائی سے مشابہ ہوتا ہے
  • (بنائی) بارچہ باقی کا کارخانہ
  • (دکانداری) وہ مقام جہاں بڑے بڑے صنعتی کارخانے ہوں، صنعتی شہر

Urdu meaning of aurang

  • taKht, taKhat-e-shaah
  • surKh rang ka ek phuul jo an॒gashat hinaa.ii se mushaabeh hotaa hai
  • (banaa.ii) baarchaa baaqii ka kaarKhaanaa
  • (dukaanadaarii) vo muqaam jahaa.n ba.De ba.De sanaatii kaarKhaane huu.n, sanaatii shahr

English meaning of aurang

Noun, Masculine

  • a throne
  • beauty, gracefulness, life, glory
  • wisdom
  • (weaving) textile factory
  • a kind of red flower
  • (Shop keeping) factory, place where goods are manufactured for sale, industrial estate

औरंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तख़्त, राज सिंहासन
  • गहरे लाल रंग का एक फूल जो मेंहदी लगे अँगूठे के समान होता है
  • (बुनाई) कपड़ा बुनने का कारख़ाना
  • (दुकानदारी) वह जगह जहाँ बड़े-बड़े औद्योगिक कारख़ाने हों, औद्योगिक नगर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَورَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَورَن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone