تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْلاد" کے متعقلہ نتائج

آل بیل

آل و اطفال، آل اولاد، بیٹا بیٹی، بچے

اَل بَل

طاقت و قدرت ، جیسے : میدان میں آؤ تمھارا ال بل بھی دیکھ لیں گے (قب : ال بل خدابل) رک: ال بل خدا بل .

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

اَلْ بَلْ کھانا

غصہ کرنا، ناراض ہونا، بگڑنا

اَلبَلَدُ الْاَمِین

(لفظاً) امن و پناہ کا شہر

اَلا بَلا

ادھرادھر کا، متفرقات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم (سامان یا بات وغیرہ)

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

اَلبِلَل

بیوقوفی کی بات، مضحکہ خیز کام

آلی بالی

بیر

آلُو بالُو

فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

اَلائے بَلائے اَلائے بَلائے

کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، غمزدہ ، سیاہ بخت

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

اَل گئی، بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

اَلقَولُ بِالْمُوجَب

(لفظاً) وہ بات جو مفروض یا لازم کر لی جائے ، (علم بدیع) کلام میں لطف پیدا کرنے کے لیے کسی لفظ کے معنی لوگوں کی مراد کے خلاف لینا ، جیسے : (شعر) :ـــ آنکھ لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ نیند آتی ہے ، آنکھ اپنی جو لگی چین نہیں خواب نہیں ـــ لوگوں کی مراد آنکھ لگنے سے نیند آنا ہوتی ہے اور قائل نے دوسرے مصرعے میں آنکھ لگنے کے معنی عاشق ہونا مراد لیے ہیں

اَلحُرُّ بِالْحُر

(لفظاً) آزاد کے ساتھ آزاد

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْلاد کے معانیدیکھیے

اَوْلاد

aulaadऔलाद

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: وَلد

اشتقاق: وَلَدَ

  • Roman
  • Urdu

اَوْلاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • بال بچے، بیٹا بیٹی، ذرّیات (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

    مثال صوفی کبیر نے ذات پات کو نامنظور کر تے ہوئے سبھی کو ایک خدا کی اولاد بتایا بحق محمدؐ چراغ بشریھی اولاد و یاران اوس بسر (کذا) ( ۱۶۴۹ ، خاور نامہ (ق) ، ۳۰۶ ) کلام سے بہتر بقاے نام کے واسطے کوئی چیز نہیں کہ یہ مدت تلک باقی رہتے ہیں اور بقاے اولاد کی امید نہیں. ( ۱۸۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۴ )

  • ایک نسل اور ایک خاندان کے لوگ

شعر

Urdu meaning of aulaad

  • Roman
  • Urdu

  • baal bachche, beTaa beTii, zarryaat (vaahid aur jamaa dono.n ke li.e mustaamal
  • ek nasal aur ek Khaandaan ke log

English meaning of aulaad

Noun, Feminine, Plural

  • children, offspring, progeny

    Example Sufi Kabir ne zaat-paat ko naa-manzur karte hue sabhi ko ek khuda ki aulad bataya

  • descendants,

औलाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • संतान, (पुत्र-पुत्री, बेटा-बेटी) बाल-बच्चे

    उदाहरण सूफ़ी कबीर ने ज़ात-पात को नामंज़ूर करते हुए सभी को एक ख़ुदा की औलाद बताया

  • एक नस्ल और एक वंश के लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آل بیل

آل و اطفال، آل اولاد، بیٹا بیٹی، بچے

اَل بَل

طاقت و قدرت ، جیسے : میدان میں آؤ تمھارا ال بل بھی دیکھ لیں گے (قب : ال بل خدابل) رک: ال بل خدا بل .

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

اَلْ بَلْ کھانا

غصہ کرنا، ناراض ہونا، بگڑنا

اَلبَلَدُ الْاَمِین

(لفظاً) امن و پناہ کا شہر

اَلا بَلا

ادھرادھر کا، متفرقات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم (سامان یا بات وغیرہ)

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

اَلبِلَل

بیوقوفی کی بات، مضحکہ خیز کام

آلی بالی

بیر

آلُو بالُو

فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

اَلائے بَلائے اَلائے بَلائے

کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، غمزدہ ، سیاہ بخت

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

اَل گئی، بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

اَلقَولُ بِالْمُوجَب

(لفظاً) وہ بات جو مفروض یا لازم کر لی جائے ، (علم بدیع) کلام میں لطف پیدا کرنے کے لیے کسی لفظ کے معنی لوگوں کی مراد کے خلاف لینا ، جیسے : (شعر) :ـــ آنکھ لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ نیند آتی ہے ، آنکھ اپنی جو لگی چین نہیں خواب نہیں ـــ لوگوں کی مراد آنکھ لگنے سے نیند آنا ہوتی ہے اور قائل نے دوسرے مصرعے میں آنکھ لگنے کے معنی عاشق ہونا مراد لیے ہیں

اَلحُرُّ بِالْحُر

(لفظاً) آزاد کے ساتھ آزاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْلاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْلاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone