اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْلیٰ کے معانیدیکھیے
اَوْلیٰ کے اردو معانی
صفت
- برتر، بہت، افضل، اپنے اوصاف میں بہتوں سے یا سب سے بڑھا ہوا
شعر
نہ کر تقلید اے جبریل میرے جذب و مستی کی
تن آساں عرشیوں کو ذکر و تسبیح و طواف اولیٰ
میں نونیاز ہوں مجھ سے حجاب ہی اولیٰ
کہ دل سے بڑھ کے ہے میری نگاہ بے قابو
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰ
ہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
English meaning of aulaa
Adjective
- better or best, superior, excellent
औला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत बढ़िया, अति उत्त्म, परमोचित, बेहतर
اَوْلیٰ کے قافیہ الفاظ
اَوْلیٰ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوْلیٰ)
اَوْلیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔