تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْجِ فَلَک" کے متعقلہ نتائج

فَلَک

آسمان، چرخ، سما

فلک زار

وسیع میدان جہاں دور دور تک صرف آسمان ہی نظر آتا ہو

فَلَک تاز

۱. آسمان پر دوڑنے اور چلنے والا ، کمالِ بلندی تک پہنچنے والا .

فَلَک بِیں

دُوربین ، ستاروں کو دیکھنے والی دوربین .

فلک مقام

فَلَک بِین

وہ دور بین جس نے ستاروں کا مشاہدہ کرتے ہیں، ستاروں کو دیکھنے والی دوربین

فَلَک گِیر

وہ جس کے قبضے میں زمین سے آسمان تک ہو .

فَلَک وَقار

رک : فلک مآب .

فَلَک پایہ

آسمان جیسا عظیم مرتبت

فَلَک رَسا

فَلَک نُما

دوربین جس سے ستاروں کی چال پر نظر رکھی جاتی ہے

فَلَک پَرْواز

بہت اونْچا اڑنے والا، بلند سے بلند جگہ پہن٘چنے والا، عرش تک جانے والا

فَلَک پَرداز

آسمان پر پہنچنے والی (آہ کے لیے)

فلک قدر

بلند مرتبے والا، عالی جاہ، عالی مرتبت

فَلَک اَساس

وہ جس کی بنیاد آسمان ہو

فلک سریر

وہ کہ جس کا تخت بمنزلہ فلک ہو، کنایۃً: بلند مرتبہ، عالی مرتبت

فَلَک مآب

عزت مآب ، عالی مرتبت .

فَلَک نشِیں

بلندی پر رہنے والا

فلک بارگاہ

وہ کہ جس کی بارگاہ بمنزلۂ فلک ہو، مجازاً: عالی رتبہ، فلک پایہ گاہ، فلک پایہ

فَلَک شِگاف

آسمان پر شگاف ڈالنے والا، آسمان تک پہنچنے والا، بہت بلندی تک جانے والا

فَلَک پَیما

آسمان کو ناپنے والا، بہت بلندی تک پہنچنے والا

فَلَک جَناب

عالی مرتبہ، بلند رتبے والا، منزلت والا

فَلَک سَیری

آسمان کی سیر ، اونچی اڑان ، مراد : بہت تیز چال ، گھوڑے کی برق رفتاری .

فَلَک مَسِیر

آسمان پر دوڑانے والا ، فلک سیر .

فَلَک سَتائی

مصیبت زدہ عورت ، آفت کی ماری .

فَلَک رِکاب

فَلَک فَرْسا

آسمان پر پہنچنے والی آہ

فَلَک زَدَہ

آسمان کا ستایا ہوا، مصیبت کا مارا، مفلس، پریشان حال

فَلَق

۱. پھاڑنا ، شگاف کرنا ، اندھیرے کو چاک کرنا ، سپیدۂ سحر ، صبح کو روشنی ، صبح کا اُجالا .

فَلَک مَآبی

بلند مرتبہ ہونا .

فلک زار

فَلَک ٹُوٹْنا

غضب آنا ، قیامت آنا ، نازل ہونا ، مصیبت آنا .

فَلَک فَر

رک : فلک فرسا .

فَلَکِ دُوں

آسمان کی بلائیں، بے رحم آسمان

فَلَک ٹُوٹ پَڑْنا

غضب نازل ہونا ، مصیبت نازل ہونا ، قیامت آجانا .

فَلَک پَر چَڑْھنا

تعلّی کرنا ، بہت بلند ہونا ؛ عروج حاصل کرنا ، آسمان پہنچنا .

فَلَک بوس

آسمان کو چھونے والا، بہت بلند و بالا

فَلَک نَوَرْد

آسمانوں کی سیر کرنے والا، برق رفتار

فَلَک پَر چَڑھانا

رک : آسمان پر چڑھانا ، غیر معمولی تعریف کرنا ، بیجا تعریف کرنا ، انتہائی عزت و افتخار بخشنا .

فَلَک یاد آنا

زمانے کی گردش کا سامنا ہونا، خدا یاد آنا

فَلَک شِکْوَہ

آسمان جیسی شان و شوکت والا، رفیع الشان

فَلَک پایَہ گاہ

عالی مرتبت آسمان والا، اونْچا ، بلند رتبہ .

فَلَک کو پھاندْنا

فلک سے آگے نکل جانا، آسمان کو چھونا، آسمان تک رسائی حاصل کرنا

فَلَک کی سَتائی

گردشِ دوراں کی ماری ، بدقسمت عورت ، مصیبت کی ماری .

فَلَک نَظَر آنا

مصیبت کا سامنا ہونا، ایسی مصیبت کا سامنا ہونا کہ خدا یاد آجائے

فَلَکُ الاَفْلَاک

فلک اطلس، عرش معلیٰ، سب سے اونچا آسمان، آسمان کی سب سے اوپری طبق، نواں آکاش

فَلَک سَیر

تیز رفتار گھوڑا، آسمان پر اُڑنے والا

فَلَکِ پِیر

بوڑھا آسمان، آسمان جس کو کہنگی و قدامت کی وجہ سے پیر یعنی بوڑھا کہتے ہیں، مراد: آسمان

فَلَک دُشْمَن

فَلَکِ اَعْظَم

فلک اطلس یعنی نواں آسمان جو ستاروں وغیرہ سے مبرا ہے

فَلَک پَر دِماغ ہونا

آسمان پر دماغ ہونا ، مغرور ہونا ، مزاج نہ ملنا ، متکبر ہونا ، اِترانا ، گمنڈ کرنا ، بد دماغ ہوتا .

فَلَک پَر دِماغ رَہْنا

آسمان پر دماغ ہونا ، مغرور ہونا ، مزاج نہ ملنا ، متکبر ہونا ، اِترانا ، گمنڈ کرنا ، بد دماغ ہوتا .

فَلَک رِفْعَت

بڑے مرتبے والا، عروج کی منزل کو پہنچا ہوا

فَلَک ٹُوٹ کَر گِر پَڑْنا

غضب آجانا .

فَلَکِ اَقْصیٰ

(تصوَّف) آسمان کا سب سے بلند درجہ ، سب سے اونچا طبقہ .

فَلَک مَنْظَر

آسمان کا نقشہ

فَلَک کا تارا

آسمان کا تارا (رک) .

فَلَک کی ماری

مصٰبت کی ماری ، بدقسمت عورت .

فَلَک پَر کِھینچْنا

مغرور ہونا ، اترانا .

فَلَک پَر پَہُنچنا

آسمان تک جانا، دور تک سنائی دینا (آواز کا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْجِ فَلَک کے معانیدیکھیے

اَوْجِ فَلَک

auj-e-falakऔज-ए-फ़लक

اصل: عربی

وزن : 2212

اَوْجِ فَلَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عروج، اوج کمال، اونچائی

شعر

English meaning of auj-e-falak

Noun, Feminine

  • the zenith

औज-ए-फ़लक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शीर्षबिंदु, चरम बिंदु, चरम सीमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْجِ فَلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْجِ فَلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone