تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"augite" کے متعقلہ نتائج
augite کے لیے اردو الفاظ
augite کے اردو معانی
صفت
- اجائیٹ
- معدنیات کی ایک قسم جس کا رنگ سبز کاہی یا سبزی مائل سیاہ یا گہرا مخملی سیاہ ہوتا ہے
- اس میں چونے، کیلسیم، میگنیشیم اور لوہے کے سلیکیٹ پائے جاتے ہیں، زیادہ گہرے رنگ والی قسم میں المونیم ہوتا ہے
augite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अजाइट
- मा'दनियात की एक क़िस्म जिस का रंग सब्ज़ काही या सब्ज़ी माइल सियाह या गहरा मख़मली सियाह होता है
- उस में चूने, कैल्सियम, मैग्नेशियम और लोहे के सिलीकेट पाए जाते हैं, ज़्यादा गहरे रंग वाली क़िस्म में एल्यूमीनियम होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنگْٹا
(چونا وسمینٹ سازی)، ایک قسم کا مٹیار کن٘کر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے (اس پتھرکو بھٹی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے، جو اصطلاحاً ہدسُرو کہلاتی ہے اور (پتھر) اصلی حالت میں پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے، آنکڑی، کن٘کر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (augite)
augite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔